Mohsin Hayyat Birmani
صارف از 10 جون 2016ء
خوش آمدید!
ترمیمالسلام و علیکم، Mohsin Hayyat Birmani ، اور ویکیپیڈیا میں خوش آمدید ــ آپ کی ترامیم کا شکریہ ــ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جِن پر آپ نظر ڈالیں تو (شاید) آپ کے لیے (ویکیپیڈیا) میں بہتر ثابت ہوں:
اور ویکیپیڈیا پر مضمون لکھنے کے لیے جائیں:
- مضمون لکھاری ــ
آپ ویکیپیڈیا میں ترامیم کریں اور ترامیم کرنے میں کُتاہی محسوس نہ کریں اور اگر آپ کہیں پر پیغام دیں تو آپ کو یاد رہے کہ اپنے ہر پیغام میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ اگر آپ کو (ویکیپیڈیا) میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں کہ سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں کہ سکتے ہیں ــ دوبارہ خوش آمدید!! ــ-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 16:55, 10 جون 2016 (م ع و)