خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Muhammad Abdullah Khan niazi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,022 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 01:48، 20 اپریل 2023ء (م ع و)

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

ترمیم

"جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان" پاکستان کی سب سے بڑی مدارس دینیہ کی تنظیم ہے جو طلبہ مدارس کو اخوت کا درس دیتی۔ اِس کی بنیاد 10محرم الحرام1395ھ مطابق 13جنوری1975ء کو قاری ابوطیب نے لاہور میں رکھی۔ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کا نصب العین یہ ہے کہ "قران و سنت کی روشنی میں اپنی اور بندگانِ خدا کی زندگی کی تعمیر کرتے ہوئے رضائے الٰہی کا حصول" اور اس کے مقاصد درج ذیل ہیں ۱- طلبہ کو اسلام کا تحقیقی علم حاصل کرنے اور اس کو عملاً اپنانے کی دعوت دینا۔ ۲- دینی مدارس کے ایسے طلبہ جو عقائد اسلام کے تحفظ اور قرآن و سنت کے مطلوبہ انقلابِ امامت کا جذبہ رکھتے ہوں، جمعیت کے تحت منظم کرنا۔ ۳- جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان سے وابستہ طلبہ کے لیے اسلام اور جدید علوم کے گہرے مطالعے، اخلاق و کردار کی تطہیر و تعمیر، تحریر و تقریری، ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کے فروغ کا موثر انتظام کرنا۔ ۴- اختلافی مسائل میں طلبہ کے اندر اعتدال پیدا کرنا اور انھیں فرقہ واریت، شخصیت پرستی اور سیاسی اور علاقائی تعصبات سے بالاتر رکھتے ہوئے انَّمَا الْمُؤْمِنُوْنََ اخْوَۃٌ کا مصداق بنانا اور اسلامی انقلاب برپا کرنے کے لیے منظم ہرا اول دستہ بنانا۔ ۵- پاکستان میں نظامِ تعلیم کو مکمل طور پر اسلامی تقاضوں کے مطابق بنانے کی جدوجہد کرنا اور مدارسِ عربیہ کے طلبہ کے جائز مطالبات اور مسائل حل کرانے کی سعی کرنا۔

Muhammad Abdullah Khan niazi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:10، 20 اپریل 2023ء (م ع و)