Muhammad Ashiq Ali
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Muhammad Ashiq Ali کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:13, 12 نومبر 2017 (م ع و)
اعراب کا استعمال
ترمیمدیکھیے معاونت:اعراب کا استعمال
اعراب کے استعمال کے بارے میں چند بنیادی باتیں یہاں درج کی جارہیں ہیں
- اعراب صرف اشد ضرورت کی صورت میں استعمال کیجیے اور جہاں تک ممکن ہو ان سے پرہیز کیجیے۔
- کسی صفحہ کے عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیجیۓ۔
- روابط (لنکس) میں بھی اعراب کے براہ راست استعمال سے پرہیز کیجیۓ ، اگر کسی لنک میں اعراب اشد ضروری ہوں تو ایسی صورت میں اعراب کو ظاہری لفظ پر رکھیۓ اور اصل صفحہ کا نام بلا اعراب کے | سے پہلے رکھیۓ۔ مثلاً ، [ [ مسلم|مُسلم ] ]
- کسی صفحہ کے عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیجیۓ۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:14, 27 نومبر 2017 (م ع و)
متعدد کھاتے
ترمیممحترم صاحب!
آپ کے دوہرے کھاتے ثابت ہونے پر صارف:Famousvideomovies پر پابندی لگا دی گئی ہے! براہ مہربانی ویکیپیڈیا اصول و ضوابط کی پابندی کریں۔ امید ہے کہ آپ اس ایک کھاتے کے سوا مزید کھاتے بغیر مطلع کیے نہیں بنائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:07, 26 دسمبر 2017 (م ع و)
- آپ کا ایک اور کھاتہ صارف:Sixthlyhj انگریزی ویکیپیڈیا پر بلاک ہے گزارش ہے کہ اسے بھی استعمال کرنا چھوڑ دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:11, 26 دسمبر 2017 (م ع و)
انگریزی عنوان
ترمیممحترم Famousvideomovies یا Muhammad Ashiq Ali یا Sixthlyhj صاحب!
گزارش ہے کہ Asad Bukhari جیسے انگریزی عناوین سے گریز کیجیے آپ نے کئی بار یہی عمل دوہرایا ہے۔ انگریزی عنوان اردو ویکیپیڈیا پر ممنوع ہیں رجوع مکررات بھی نہیں رکھے جاسکتے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:42, 27 دسمبر 2017 (م ع و)