Muhammad Okasha Mehar
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب Muhammad Okasha Mehar کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 01:56، 4 جولائی 2020ء (م ع و)
گاوں فقیریے والا قصور
ترمیمگاوں فقیریے والا قصور کی تحصیل قصور کا ایک قدیم اور خوب صورت گاوں ہے ۔کہا جاتا ہے کہ اسے 500 ایکڑ کے مالک بابا فقیر محمد نے آباد کیا ۔یہاں کی زمین سونا اگلتی تھی لیکن 1960ء میں آنے والے سیلاب کے باعث اس کی زرخیزی کم ہو گئی ۔یہ قصور کی یو ۔سی 22 ، شیخ عماد کہنہ میں واقع ہے ۔اس کے پڑوس میں کوٹ مراد خان،شیخ بھاگو،دولے والا،ٹولو والا اور نظام پورہ واقع ہیں۔یہ N.A-138 میں واقع ہے۔اس کی کل آبادی تقریبا 6000 ہے ۔اس کی مشہور شخصیات میں چوہدری صلاح الدین ایڈووکیٹ(سابق جنرل سیکرٹری قصور بار) اور حاجی عبد المجید شامل ہیں ۔یہاں پر ایک پرائمری سکول بھی واقع ہے۔یہاں پر ایک لائبریری بنائی گئی لیکن وہ بحال نہ ہو سکی اور تباہ حالی کا شکار ہے ۔یہاں پر انتخابی مہم چلانے والے لوگوں کو گیس لگوا کر دینے کے جھانسے پر ووٹ لیتے ہیں اور اگلے 5 سال تک کبھی گاوں نہیں آتے ۔عوام کا مطالبہ ہے کہ یہاں ہر گیس کی سہولت فراہم کی جائے Muhammad Okasha Mehar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:30، 4 جولائی 2020ء (م ع و)