Nadeem awan
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
سوالوں کے جوابات
ترمیمالسلام علیکم ندیم صاحب! آپ نے چند سوالات کیے ہیں۔ آپ کے پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ بالکل ممکن ہے سب سے پہلے آپ کو لاگ ان ہونے کے بعد میری ترجیحات کے خانے میں جانے ہوگا جو صفحہ کے سب سے اوپر بائیں جانب سے تیسرا "ربط (link)" ہوگا۔ اس میں آپ کو مختلف Tabs نظر آئیں گے جن میں سب سے آخری Gadgets نامی ہوگا۔ یہاں Editing Gadgets کی سرخی کے نیچے سب سے آخری "اردو کلیدی تختہ (آزمائشی)" لکھا ہوگا اس پر چیک مارک لگا کر محفوظ کر لیں۔ اب آپ براہ راست یونیکوڈ ٹائپنگ کر سکتے ہیں۔ رہا آپ کا دوسرا سوال تو اس کا جواب یہ ہے کہ وکیپیڈیا تصاویر اور مواد کے حقوق کے حوالے سے کافی حساس ہے اس لیے تصویر اور مواد یہاں وہی پیش کیا جا سکتا ہے جو حقوق (یعنی کاپی رائٹ) سے آزاد ہو۔ اس لیے سب سے پہلے تو یہ دیکھ لیں کہ آپ جس مضمون پر بھی قلم آزمائی کر رہے ہیں اس کے بارے میں انگریزی وکیپیڈيا پر کوئی تصویر موجود ہے تو وہی لگا دیں بصورت دیگر اگر لازما اپ لوڈ ہی کرنی ہو تو دائیں جانب کے Sidebar میں آپ کو آلات کی سرخی کے نیچے "زبر اثقال ملف (فائل اپ لوڈ)" نامی ربط نظر آ رہا ہوگا بس اس پر کلک کر دیجیے اور تصویر Browse کر کے اپ لوڈ کر دیجیے۔ تصویر لگانے کا طریقہ شاید آپ کو معلوم ہو لیکن میں پھر بھی یہاں بتائے دیتا ہوں تصویر لکھنے کے لیے [[تصویر:Example.jpg]] کا کوڈ لگائیں اس میں Example.jpg کی جگہ اپنی تصویر کا نام اور file extension لکھیں گے مثلا اگر میری پیش کردہ تصویر کا نام nadeem.jpg ہو تے اس کا کوڈ کچھ یوں ہوگا [[تصویر:nadeem.jpg]]۔ وکیپیڈیا کے تدوینی خانے (Editbox) کے اوپر تقریبا تمام اہم کاموں کے لیے بٹن دیے گئے ہیں انہیں ضرور ملاحظء کریں۔ مزید کسی قسم کی معلومات درکار ہو تو بلا جھجک رابطہ کر سکتے ہیں۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
- اگر آپ نے اپنے کمپوٹر پر اردو کلیدی تختہ چالو نہیں کیا ہؤا، تو آپ مذکورہ gadget استعمال کر سکتے ہیں۔ بہتر طریقہ اردو کلیدی تختہ کا استعمال ہے۔ مدد کے لیے معاونت کے صفحے یا تبادلۂ خیال صارف:Shahab۔ --Urdutext 10:27, 15 مئی 2008 (UTC)
مرکز طیبہ
ترمیمندیم صاحب آداب، آپ اس خدشہ سے باہر رہیں کہ میں نے آپ کے شروع کئے گئے مضمون کو متنازہ زمرہ میں رکھا ہے۔ میں مضامین کی زمرہ بندی کی تھوڑی کوشش کی ہے، اسی سلسلے میں جہاں مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ اس مضمون کو کس زمرہ میں رکھوں، وہاں میں “فیصلہ طلب“ زمرہ لگا دیا، تاکہ صارفین اور منتظمین متوجہ ہوں۔ اردو ویکی میں، میں نے دیکھا کہ انتظامیہ سانچے کم ہیں۔ جیسے کہ، “سانچہ:ترجمہ“، سانچہ:یک سطری مضمون“، “سانچہ:توسیع ضروری“، “سانچہ:زمرہ درکار“ وغیرہ۔ Ahmadnisar 06:38, 24 اکتوبر 2009 (UTC)
ويکيپيڈيا پر مضامين حوالہ جات کی بنا پر ہوتے ہيں اور خودکار تحقیق بلکل منع ہے، خاص کر ان مضامين ميں جو کسی کی سيرت نگاری ہوں۔ خير ميں نے انگريزی ويکيپيڈيا پر بھی جمال عبداللہ عثمان صاحب کا مضمون شروع کر ديا ہے ليکن مجھے نہيں لگتا کہ حوالہ جات کے بغير وہ ٹک پاۓ گا اور پھر ہميں اس ويکيپيڈيا پر ان کے مضمون کے بارے ميں بھی بات کرنا ہوگی۔ براۓ مہربانی حوالہ جات کا اندراج جلدازجلد کيجيۓ۔ --ثاقب قیوم 16:14, 10 نومبر 2009 (UTC)
لاپتہ وکیپیڈین
ترمیمآپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 09:48, 2 نومبر 2012 (UTC)
جناب میں حاظر ہوں۔ شکریہ آپ نے مجھے خواب غفلت سے چگا دیا۔ کافی دنوں بعد آپ کی ای میل دیکھ کر ایک نئے جذبہ کے ساتھ کام کا ارادہ کیاہے۔ کوشش کروں گا کہ وقت نکال کر نئی معلومات دوستوں تک پہنچائوں۔--Nadeem awan (تبادلۂ خیال) 08:39, 3 نومبر 2012 (UTC)
ندیم اعوان بھائی آپ کا پیغام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، آپکو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:01, 8 نومبر 2012 (UTC)
جناب! بہت بہت شکریہ، کرم ، مہربانی، نوازش آپ نے مجھے اتنی جلدی قبول کرلیا۔--Nadeem awan (تبادلۂ خیال) 14:08, 8 نومبر 2012 (UTC)
- ندیم بھائی دوبارہ خوش آمدید ۔ اب آپ ہی گئے ہیں تو ہم آپ کو واپس جانے نہیں دیں گے؛ اردو ویکی کو آپ جیسے افراد کی اشد ضرورت ہے۔ --محمد شعیب 15:42, 8 نومبر 2012 (UTC)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممکرمی ندیم صاحب! تسلیمات!!! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے!
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 99 | 185 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 98 | 187 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 97 | 188 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 96 | 190 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 95 | 192 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 94 | 194 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 93 | 195 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 92 | 197 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
10 | 10 اکتوبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!!--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:03, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:40, 20 اگست 2017 (م ع و)