آداب؛ علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شہید نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ :)  —خادم—  مورخہ 6 فروری 2019ء، بوقت 7 بج کر 19 منٹ (بھارت) 13:49، 6 فروری 2019ء (م ع و)

  یہ کھاتہ Muhammadnaqvisyed کا پتلی کھاتہ ہے ، جو بذریعہ صفحہ رہنمائی ثابت ہوا،
لہذا اس کھاتہ پر دائمی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے دیکھیں: نوشتۂ پابندی.

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20، 26 فروری 2019ء (م ع و)