PashtoLover
خوش آمدید!
(?_?)
جناب PashtoLover کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--
مضمون حمرہ علی عباسی
ترمیمسلام! آپ نے مضمون حمزہ علی عباسی لکھا ہے جس میں آپ ایک ہی لائن میں دو تین غلطیاں کرگئے، وہاں پر آپ دیگر زبانوں کے الفاظ استعمال کررہے ہیں جو عام اردو صارفین کو سمجھ نہیں آتے، جیسے رکن یا ممبر اردو میں استعمال ہوتا ہے آپ نے وہاں سدسیہ لکھا ہے جو حقیقت میں ہندی لفظ सदस्य ہے اسی طرح آپ نے کلاکار لکھا وہ بھی پشتو لفظ ہے اردو میں اداکار استعمال ہوتا ہے ۔میں دو تین مرتبہ ان الفاظ کو درست کرگیا ہوں پر آپ پھر سے اپنے ترمیم کیجانب استرجع کردیتے ہیں۔لہذا آپ گزارش ہے کہ ایسا نہ کریں۔ اردو ویکیپیڈیا پر ہر صارف کو اجازت ہے کہ وہ کسی دوسرے کے ترمیم میں غلطیوں کو درست کرسکتا ہے۔--فائل:Animalibrí.gif✿عثمان✿ 19:44, 2 اپریل 2015 (م ع و)
بازاری زبان
ترمیممحترم! آپ بازاری زبان سے عنوان یا مواد نہیں ڈال سکتے۔ میں نے اس کے باوجود کہ وہ ایک بازاری لفظ تھا اسے رجوع مکرر کردیا حالانکہ کوئی اور ہوتا تو حذف ہی کر دیتا، اور آپ نے مشت زنی کو پھر مٹھ مارنا کر دیا، مجھے بتائیں کہ کیا یہ لفظ کسی طرح بھی مناسب ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14, 17 اپریل 2015 (م ع و)