خوش آمدید! ترمیم

السلام و علیکم، QyamaDin ، اور ویکیپیڈیا میں خوش آمدید ــ آپ کی ترامیم کا شکریہ ــ اِدھر کچھ ایسے صفحے ہیں، جِن پر آپ نظر ڈالیں تو (شاید) آپ کے لیے (ویکیپیڈیا) میں بہتر ثابت ہوں:

آپ کو یاد رہے کہ آپ کو اپنے ہر پیغام میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ اگر آپ کو (ویکیپیڈیا) میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ چائے خانہ میں کہ سکتے ہیں، یا آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ میں کہ سکتے ہیں ــ دوبارہ خوش آمدید!! ــ-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 05:10, 10 جون 2016 (م ع و)