Rajkumararslan
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:59, 26 اگست 2013 (م ع و)
اعزاز
ترمیمستارہ بہترین نیا صارف ایک نیا صارف صحیح راستے پر | ||
آپ کا پہلا ہی مضمون آپ کے پختہ کار ہونے کا ثبوت ہے۔ امید ہے آپ اردو ویکیپیڈیا کے لیے مستقل خدمات جاری رکھیں گے۔ |
- کیا آپ کسی دوسرے ویکی پر بھی لکھ رئے ہیں؟ آپ اس سانچے کے مضامین کو بھی بہتر کر سکتے ہیں۔{{پاک بھارت تعلقات}}
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:52, 16 جنوری 2015 (م ع و)
عنوان دینے کا طریقہ کار
ترمیممحترم!
جن عنوانات پر آپ مضامین لکھ رئے ہیں، وہ صرف پاکستانی موضوعات نہیں ہیں، جیسے کور اول (پاکستان) کو میں نے تبدیل کر دیا ہے، کیونکہ دیگر ممالک کی افواج میں بھی کوریں ہیں اور ان پر بھی مضامین لکھے جا سکتے ہیں۔ اس لیے آپ ایسے عنوانات کے ساتھ اس طرح (پاکستان) لکھتے جائیں۔ تا کہ قاری کو تلاش کرنے اور اپنے مطلوبہ موضوع تک پہنچنے میں آسانی ہو۔ شکریہ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:00, 16 جنوری 2015 (م ع و)
السلام علیکم ،محترم عبید رضا رہنمائی کے لئے شکریہ۔
دستخط کیسے شامل کریں؟
ترمیمکسی بھی جگہ پر اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) بٹن پر کلک کریں۔ |
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:54, 17 جنوری 2015 (م ع و)
2014 تا 2015 پاک بھارت سرحدی جھڑپیں
ترمیم2014 تا 2015 پاک بھارت سرحدی جھڑپیں کے خانہ معلومات کو تازہ کرنے اور مئی 2015ء کے بعد کے واقعات کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:38, 30 ستمبر 2015 (م ع و)