اپیل

ترمیم

آداب! آپ صفدرآباد سے متعلق معلومات اس مضمون میں شامل کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:56, 7 نومبر 2015 (م ع و)

‏آداب! آپ کا مضمون خانقاہ ڈوگراں ابھی دیکھا۔ آپ کا مضمون اچھا ہے۔ بس دو باتوں کا خیال رکھیے:

  1. حوالہ جات طریقہ دیکھ لیجیے، جیساکہ مضمون میں اب ہے۔
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کا حوالہ مت دیجیے۔ اس میں شامل حوالہ جات کو آپ لے سکتے ہیں۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:56, 9 نومبر 2015 (م ع و)

عمیرب گ بھائی، آپ کو لازمی طور پر آج کی تاریخ بدلنے کی بدلنے تک پانچ عندالطلب معیار کے مضامین لکھنے اور صفحہ منصوبہ پر تحریر کرنے ہوں گے۔ آپ کے مضامین کی رپورٹ آپ ایشیائی مہینے کے منصوبہ صفحے پر دیکھ سکتے ہیں:

ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء/شرکاء

ایک خوشی کی بات یہ ہے کہ چونکہ وقت کا حساب متناسق عالمی وقت UTC سے ہے، اس لیے آپ کو بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ اس عالمی وقت کا خیال رکھنا ہوگا جس میں آپ کو اور زیادہ وقت حاصل ہوگا۔ جن مضامین میں کچھ کمی ہے، انہیں اس دوران آپ درست بھی کرسکتے ہیں۔ پانچ مضامین آپ نے اچھے شروع کیے ہیں، بس ان کے حجم میں اضافے، کم از کم 300 الفاظ (بہ استثنائے خانہ معلومات و حوالہ جات) اور حوالہ جات کی ضرورت ہے ۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:08, 30 نومبر 2015 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

ویکیپیڈیا ایشیائی ترمیمی مہم میں حصہ لینے کے لیے آپ کا تہ دل سے شکریہ! امید کہ آپ آگے چل کر ہمارے ساتھ بنے رہیں گے اور بڑھ چڑھ کر تعاون کریں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:51, 3 دسمبر 2015 (م ع و)