Saif Ullah Baig
صارف از 19 مئی 2014ء
سیف مرزا | |
---|---|
[[ملف:|frameless|alt=|سیف اللہ بیگ]] سیف اللہ بیگ | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | سیف اللہ بیگ |
تعلق | پاکستان |
اصناف | پس پردہ گلوکار |
پیشے | گلوکار, موسیقار |
آلات | ہارمونیم |
سیف مرزا یا سیف اللہ بیگ (اونچہ پنڈ، پنجاب[1] ، پاکستان میں 1993ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک پاکستانی موسیقار اور گلوکار ہیں۔ وہ بنیادی طور پر اردو زبان کے ایک گلوکار ہیں۔ وہ غزل اور ہلکی پھلکی موسیقی گاتے ہیں۔ وہ بڑے پیمانے پر پاکستان میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ [2]
- ↑ "سیف اللہ بیگ تعارف"۔ Facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2015
- ↑ http://www.facebook.com/SaifUllahBaigOfficialFanPage Saif Ullah Baig
Start a discussion with Saif Ullah Baig
Talk pages are where people discuss how to make content on ویکیپیڈیا the best that it can be. Start a new discussion to connect and collaborate with Saif Ullah Baig. What you say here will be public for others to see.