سیف مرزا
سیف اللہ بیگ
ذاتی معلومات
پیدائشی نامسیف اللہ بیگ
تعلقپاکستان
اصنافپس پردہ گلوکار
پیشےگلوکار, موسیقار
آلاتہارمونیم

سیف مرزا یا سیف اللہ بیگ (اونچہ پنڈ ، پنجاب[1] ، پاکستان میں 1993ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک پاکستانی موسیقار اور گلوکار ہیں۔ وہ بنیادی طور پر اردو زبان کے ایک گلوکار ہیں۔ وہ غزل اور ہلکی پھلکی موسیقی گاتے ہیں۔ وہ بڑے پیمانے پر اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہیں۔[2] Saif Ullah Baig (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:55, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

  1. "سیف اللہ بیگ کا تعارف"۔ Facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2015 
  2. https://www.facebook.com/SaifUllahBaigOfficialFanPage Saif Ullah Baig