Shansajid
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Shansajid کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
خوش آمدید
ترمیممحترم!
بہت خوب، کافی بڑا مضمون ایک ساتھ آپ نے ترجمہ کر دیا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:02, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)
- خوش آمدید اور مبارک ساجد صاحب، پرویز ہودبھائی پر بہترین مضمون شامل کیا ہے آپ نے، امید ہے آپ کی نگارشات سے ہم لوگ مستفید ہوتے رہیں گے۔ --
:)
—خادم— 15:49, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)
اعلان ِ عظیم ۔۔۔۔
ترمیماحباب بہت ہی مشکل سے مجھے کوئی ان باکس ملا ھے۔ کسی کی ٹائم لائن پر باقیوں کے میسیج دکھائی دیتے ہیں لیکن انہیں سینڈ نہیں کیے جا سکتے بہت مشکل انٹرفیس ھے۔ پوچھنا یہ تھا کہ یہ ایشیائی مقابلہ کیا ھے؟ کس نوعیت کے مضامین لکھنے ھیں؟ میں نے رجسٹر شاید کر لیا ھے اب یہ کوئی فائنٹین سرچ لے آتا ہے جس میں کوئی مضمون تلاش کرنا ھے۔ یہاں کیا کِیا جائے؟ پتہ نہیں یہ میسیج کہاں بھیج رہا ہوں لیکن امید ہے کہیں نہ کہیں پہنچ جائے گا۔ میں پہلے بھی کسی مقابلے میں شریک ھوا تھا اور کامیابی ملی تھی۔ اس بار بھی اگر میرے لیے آسان ھوا تو شرکت کروں گا۔
ذیشان ساجد
جواب
ترمیم@Shansajid: اگر آپ کسی صارف سے تبادلۂ خیال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر رابطہ کریں۔ نیز آپ اگر ایشیائی مہینہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ/شرکا پر تشریف لے جائیں۔ اور وہاں پر {{وام صارف 2018ء|Shansajid}} پیسٹ کردیں۔ اس مقابلے میں ایشیاء کے متعلق مضامین لکھنے ہیں۔ مزید معلومات آپکو یہاں ملے گی۔ ==> ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ
اگر آپکو مزید کچھ پریشانی ہے تو یہاں {{سنیے|حسیب احمد}} لگا کر اپنا پیغام لکھیں۔ یا پھر میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر رابطہ کریں۔
نیز اگر آپ کسی کے تبادلۂ خیال صفحہ پر کچھ بات کرتے ہیں تو اس کے آخر میں 4 بار یہ '~' علامت ڈال دیا کریں جیسے ~~~~ لگا دیا کریں اس سے آپ کے دستخط ہوجائیں گے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:19، 12 نومبر 2018ء (م ع و)
- آپ کا نام ایشیائی مہینہ میں شامل کردیا گیا ہے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36، 12 نومبر 2018ء (م ع و)