Shazbazmi
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب Shazbazmi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:50، 5 مئی 2020ء (م ع و)
احتشام الحق
ترمیماحتشام الحق کا تعلق تصنیف، تعلیم اور تبصرہ سے ہے۔ مصنف ، مبصر، صحافی، معلم Shazbazmi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:02، 26 اکتوبر 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء ایک سالانہ ویکیپیڈیا مقابلہ ہے جو مختلف زبانوں کے مخصوص ویکیپیڈیا پر ایشیائی مواد کے فروغ پر مرکوز ہے۔ ہر حصہ لینے والی کمیونٹی ہر نومبر کو اپنی زبان کے ویکیپیڈیا پر ایک ماہ طویل لائن ترمیمی دوڑ چلاتی ہے تاکہ نیا مواد تخلیق کیا جا سکے یا اپنے ملک کے علاوہ ایشیائی موضوعات کے بارے میں موجودہ مضامین کو بہتر بنایا جا سکے۔ شرکت صرف ایشیائی برادریوں تک محدود نہیں ہے۔آپ بھی اس مقابلے میں شرکت کر کے اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں معاونت فرمائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:49، 12 نومبر 2023ء (م ع و)