ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Shazelsameer کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,863 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--ساجد امجد ساجد 06:24, 21 اکتوبر 2010 (UTC)


اندازِ تحریر اور معاونت

ترمیم
  • جناب شازل صاحب، میں نے آپ کا بلاگ دیکھا ہے آپ نے ایک اچھی کوشش کی ہے جس کو ہم سراہتے ہیں لیکن آپ کا تحریر کردہ مضمون ہالو کاسٹ پہلے ہی ہمارے ایک نہایت معتبر بھائی اسپریچولسٹ صاحب نے بڑی محنت اور جوش و خروش سے مرگ انبوہ (ہالوکاسٹ) کے نام سے تحریر کیا ہے جسے آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ جہاں تک انداز تحریر اور معاونت کا تعلق ہے تو آپ وکیپیڈیا پر مضامین لکھنے کے لئے معاونت، معاونت فہرست اور آموختارکا صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے علاوہ کوئی مدد درکار ہو تو میرے سمیت سب ساتھی آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔ --ساجد امجد ساجد 20:47, 22 اکتوبر 2010 (UTC)


مجھے نہیں معلوم کہ آپ کی بات کا جواب کس جگہ پر دوں چلو اسی کے آگے لکھ دیتا ہوں رہنمائی کے لیے شکریہ آپ نے جس ہالوکاسٹ کا حوالہ دیا ہے یعنی اسپریچولسٹ صاحب کا، اس مضمون اور اس میری تحریر میں زمین آسمان کا فرق ہے یعنی ان صاحب کا نظریہ ہے کہ ہالو کاسٹ یا یہودیوں کا قتل عام ہوا تھا۔ جبکہ میں نے اس تحریر میں یہودیوں کے قتل عام کو جھٹلایا ہے اور وہ بھی تاریخی حوالوں سے۔ اس لیے آپ اس تحریر کو ایک ہی پلڑے میں نہیں ڈال سکتے۔Shazelsameer 12:25, 23 اکتوبر 2010 (UTC)