Tasawuf pasand khatoon
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Tasawuf pasand khatoon کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--Sasajid 06:40, 26 جنوری 2011 (UTC)
ASSALAM O ALAIKUM,THE PAGE IS V NICE.I WILL CONTINUE IT SOON INSHA A ALLAH.
- محترمہ، آپ معلومات برائے نئے صارفین کا ضرور مطالعہ کریں اس سے آپ کو ترمیمات وغیرہ کرنے میں رہنمائی مل جائے گی اس کے علاوہ کچھ اور پوچھنا چاہیں تو ہم حتی الامکان آپ کی مدد کی کوشش کریں گے۔ امید ہے آپ وکیپیڈیا کے لئے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت ضرور نکالیں گی۔--Sasajid 06:04, 27 جنوری 2011 (UTC)
thanks alot brother.i had been busy .my aunt was died .that's why could not use this page..i am trying to improve my knowledge about urdu wikkiepedia.and INSHAALLAH WILL SOON WRIT IN URDU.THANKS anyways.