تبادلۂ خیال صارف:Aafi/آرکائیو 1
یہ صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ کے آرکائیو پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے مندرجات میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے کلیتاً گریز کریں۔ اگر آپ کوئی نیا پیغام یا تبصرہ تحریر کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر تحریر کریں۔ |
ایک سوال
ترمیممیں ایک ویکیپیڈیا صفحے کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں. مگر کیسے کروں؟ ابہی تو میں صرف مزید صفحے بنا رہا ہوں. عمادالدين اسحاق (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:29، 15 مئی 2020ء (م ع و)
- @عمادالدين اسحاق: - جب آپ اپنا اکاؤنٹ کھولیں تو آپ کو مختلف آپشنس نظر آئیں گے، اس میں سے ایک تختہ مشق ہےـ اس کا استعمال کریں. - عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 00:59، 15 مئی 2020ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم1،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:37، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
- بہت شکریہ. اردو ویکیپیڈیا کی خدمت کے لئے ہر لمحہ تیار. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 05:38، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
نتاشا بھردوار نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ نتاشا بھردوار نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:29، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
- صفحہ نتاشا بھردوار، حذف کردیا جائےـ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 09:31، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari
ترمیمویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)
اظہار تشکر
ترمیمجناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!
ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
- @Faismeen:. آپ کا بہت شکریہ. - عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 13:53، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
ہوشیار باش
ترمیم@AaqibAnjum، Faismeen، اور محمد شعیب: صاحبان! آداب!!
خوش آئند بات ہے کہ آپ لوگ اردو اور کچھ اور لسانی منصوبہ جات میں گراں قدر تعاون کر رہے ہیں۔
مجھے کل رات چنائی سے ایک ابراہیم نام کے گم نام شخص کا پیام وصول ہوا جو یہ کہ رہا تھا کہ اس نے ویکی پیڈیا پر مسلمان مخالف رویہ کے لیے ایک گروپ تشکیل دیا ہے اور مجھ سے تعاون چاہتا ہے۔ اس نے مجھ سے میرے رابطے کے تفصیلات بھی طلب کیے تھے اور ایک ای میل جواب بھی چاہا۔
یاد رہیے کہ جب بھی آپ ای میل بھیجتے ہیں تو وصول کنندہ آئی پتے سے آپ کے جغرافیائی محل وقوع کو جان لیتا ہے۔ پھر جو شخص کہ ویکی پر بھی شاید ٹھیک سے موجود نہ ہو اور نہ جس کا کوئی سماجی رابطے کا صفحہ ہو، وہ ناقرین قیاس ہے کہ مخلص ہوگا۔ وہ کسی مفادات حاصلہ کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے میں آپ کو اور دیگر ساتھیوں کو، خاص کر انگریزی پر تعاون کرنے والے سے گزارش کروں گا کہ ایسے کسی پیام کے جھانسے میں نہ پھنسیں۔ نیز، کم واقف اور نامعلوم افراد سے اپنی مکمل معلومات اور ما ورائے ویکی رابطے کے ذرائع شیئر نہ فرمائیں۔ آگے آپ لوگ سمجھ دار ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:17، 5 مئی 2020ء (م ع و)
- بہت بہت شکریہ @Hindustanilanguage: بھائی۔ نیاز مند۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:20، 5 مئی 2020ء (م ع و)
- @Hindustanilanguage: آپ نے عین وقت خبر دے کر دل خوش کردیاـ ان شاء اللہ اس سلسلے میں ہوشیاری برتوں گاـ بہت دعائیں. - عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 21:28، 5 مئی 2020ء (م ع و)
- بہت بہت شکریہ @Hindustanilanguage: بھائی۔ نیاز مند۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:20، 5 مئی 2020ء (م ع و)
چراغ تلے اندھیرا
ترمیممحترم، آداب!!
کچھ دنوں سے میری مصروفیت اردو ویکی سے زیادہ انگریزی پر ہو گئی تھی، جس کی وجہ دہلی میں منعقد ہونے والا اس سال کا متنازع اجتماع پر مضمون ہے۔ جس وقت میں نے اس مضمون کو دیکھا تھا، اس وقت کافی طور سے یہ عملاً ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ تبلیغی لوگ ہی اس معاملے میں بہت خاطی ہیں۔ تاہم کچھ تحقیق و جستجو سے یہ پتہ چلا ہے کہ تبلیغی شرکاء جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، از خود خون کے پلازما دینے کی پیش کی ہے اور کچھ نے دی بھی دیا۔ مضمون میں اس واقعے کو آڑ بناکر مسلمانوں سے تعصب کے واقعات، قومی اور عالمی ادارہ صحت کے اصحاب کے تاثرات نیز قرنطینہ میں موجود لوگوں کی تعداد کو شامل کیا جا سکا۔
اس سب کے باوجود مضمون کئی محاذوں پر تشنہ ہے۔ مثلًا:
- کہیں بھی حکومت کی قبل از اجتماع اجازت کا تذکرہ نہیں۔
- مرکز کی جانب سے تالا بندی کے اعلان کے ساتھ شرکاء کو روانہ کرنے کی پہل کا تذکرہ نہیں۔ اس سلسلے میں پولیس سے نمائندگی اور دیگر کوششیں موجود نہیں ہیں۔
- قومی صیانتی مشیر اجیت ڈوبال کی نصف شب سعد کاندھلوی صاحب سے ملاقات کا کوئی تذکرہ نہیں۔
- مسلمانوں میں دیگر مکاتب فکر کی شخصیات، مثلًا بریلوی حضرات، جماعت اسلامی، شیعہ حضرات وغیرہ، جو اگر چیکہ تفکرًا تبلیغی جماعت سے اتفاق نہیں رکھتے، تاہم انہوں جماعت کا اس معاملے میں دفاع کیا یا کم از کم حمایت میں بیان جاری کیا تھا۔ اس سب کا کوئی تذکرہ کہیں نہیں ملتا۔
اگر آپ مذکورہ خلاء کو پُر کرنے کی پہل کریں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:38، 26 مئی 2020ء (م ع و)
- مزمل الدین صاحب۔ مجھے یاد کرنے کے لئے شکریہ۔ معاملہ یہ ہے کہ میرا شوق زیادہ سوانحی ہونے کی وجہ سے میں کہیں بھی کام نہیں آتا۔ کوشش کررہا ہوں کہ اس امر کی تکمیل ہو۔ ان شاء اللہ۔- عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 10:18، 26 مئی 2020ء (م ع و)
Wiki Loves Women South Asia 2020
ترمیمHello!
Thank you for your contribution in Wiki Loves Women South Asia 2020. We appreciate your time and efforts in bridging gender gap on Wikipedia. Due to the novel coronavirus (COVID-19) pandemic, we will not be couriering the prizes in the form of mechanize in 2020 but instead offer a gratitude token in the form of online claimable gift coupon. Please fill this form by last at June 10 for claiming your prize for the contest.
Wiki Love and regards!
Wiki Loves Folklore International Team.
--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:10، 31 مئی 2020ء (م ع و)
Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award
ترمیم
Greetings! Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020. Keep shining! Wiki Loves Women South Asia Team |
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)
مدد کے لئے جگہ؟
ترمیمالسلام عليكم
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ صارف:M Imtiaz/کنزا ہاشمی پر مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
مجھے آپ سے پوچھنا تھا، یہاں پر ویکیپیڈیا سے متعلق مدد کے لئے کوئی en:WP:Teahouse جیسی جگہ ہے؟ مجھے ویکیپیڈیا:چائے خانہ ملا تھا، مگر وہ سفحہ تو دو سالوں میں تبدیل نہیں ہوا!
شکریہ، M Imtiaz (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:17، 24 جولائی 2020ء (م ع و)
- @M Imtiaz: اردو ویکیپیڈیا پر صارفین بہت کم ہیں، اور فعال تو گنے چنےـ یہاں میرے خیال سے چائے خانہ محال ہے کہ وہاں سوال کیا جائےـ واٹس ایپ پر احباب آپس میں رابطے میں ہیں. بہت شکریہ— عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 18:51، 26 جولائی 2020ء (م ع و)