تبادلۂ خیال صارف:Umair8787/وثق 1
This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Umair8787/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ← ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 105,110 مضامین موجود ہیں۔ ← اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔
بہتر ہوگا آپ آغاز میں ہی ان صفحات پر نظر ڈال لیں:
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
محترم صاحب!
- آپ کو اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!
آپ نے ابھی بہاولپور مضمون میں اضافہ کیا ہے۔ آپ جلد ہی ویکی اسلوب سیکھ جائیں گے، چند باتوں کا خیال رکھیں، اندرونی ربط یعنی کے موجود یا غیر موجود مضمون کا نام کسی دوسرے مضمون میں ہم دیتے ہیں تو اس کے ساتھ دائیں بائیں یہ رکھنے سے وہ نیلے رنگ میں ظاہر ہونے لگتا ہے یا سرخ رنگ میں اسے اندرونی ربط ہیں، اس پر کلک کرنے سے صارف اس مضمون تک پہنچ سکتا ہے، اس کا خیال صرف یہ رکھیں کہ، کسی مضمون میں ایک ہی عناون کی تکرار نہ ہو، جیسے بہاولپور میں کئی بار پاکستان آیا ہے تو اسے صرف ایک بار (آپ طور پر پہلے استعمال کے وقت) اندرونی ربط بنائیں۔ باقی ہر جگہ اسے عام لفظ کی صورت رہنے دیں۔ 70ء یا 70 (عدد) پر مضمون موجود ہے، پہلا سال عیسوی ہے اور دوسرا عدد ہے، لیکن آپ نے غلطی سے سال عیسوی کے اندرونی ربط استعمال کیے ہیں، اور ساتھ میں کلو میٹر کا لاحقہ جس سے جملہ غلط ہو رہا تھا۔ آپ صرف (جو بھی مقدار ہو) جیسے 70 کلو میٹر لکھیں۔ نہ کہ 70ء کلو میٹر، تیسری بات گندم، گنا،کپاس اور۔ سورج مکھی کو خالی جگہوں کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔ گندم، گنا، کپاس اور سورج مکھی۔ امید ہے ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھیں گے، انہی سے مضمون کی خوبصورتی قائم ہوتی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:34, 15 جون 2016 (م ع و)
مشینی ترجمہ
ترمیممحترم صاحب!
- نگو دانہ دیم کا آسٹریلیا کا صدارتی دورہ کو آپ سے غلط سلط ترجمہ (مشینی ترجمہ) کیا ہے، جو ناقابل فہم ہے۔ اسے اگر بہتر کر سکتے ہیں تو، تو ٹھیک، ورنہ یہ اگلے دو دن کے اندر حذف کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:56, 15 جون 2016 (م ع و)