آپ اس وقت عثمان خان کے صفحۂ تبادلۂ خیال پر ہیں



  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|UsmanKhan}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2



فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 18:10, 29 اپریل 2014 (م ع و)

درخواست ویکی کتب میں ترمیم

السلام علیکم جناب UsmanKhan/وثق 3 صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری ترمیم

جناب UsmanKhan/وثق 3 صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

سلام UsmanKhan!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 21:08, 17 جون 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب ترمیم

جناب UsmanKhan/وثق 3 صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

فہرست پاکستان کے پہاڑی درے ترمیم

عثمان بھائی کافی دنوں سے فہرست پاکستان کے پہاڑی درے بنانا چاہ رہا تھا۔ انگریزی میں یہ فہرست موجود ہے۔ مگر انکے ناموں کے اردو تلفظ کے بارے میں کچھ اندازہ نہیں ہے۔ کیا آپ یہ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:50, 23 ستمبر 2014 (م ع و)

23/9/2014 ترمیم

جی جناب ان کے نام تو میں نےاردو میں درج کرلئے ہیں تاہم ان میں سے کسی کا ربط اردو ویکیپیڈیا پہ نظر نہیں اآرہا،اکثروں کے بارے میں تو لکھا نہیں گیا ہے مگر جن پہ لکھا گیا ہے شاید وہ تھوڑے مختلف نام سے ہیں۔اسلئے برائے کرم اآپ انکے روابط چیک کریں۔لکھے ہوئے مضمون کے لئے یہاں کلک کریں
--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 00:46, 24 ستمبر 2014 (م ع و)
بہت شکریہ عثمان بھائی میں دیکھتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:01, 24 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

السلام علیکم جناب UsmanKhan/وثق 3 صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے درکار ترمیم

  • محترم عثمان صاحب!
آپ کی رائے بیج کیوریشن ، توسیع پر درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)

اعزاز کے لیے شکریہ ترمیم

عثمان بھائی اعزاز کے لیے شکریہ-- رحمت عزیز چترالی 05:49, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی ترمیم

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:40، 10 نومبر 2014 (م ع و)

اردو ویکی سفر ترمیم

عثمان بھائی، اردو اور انگریزی کے ویکی سفر کی بجائے یہاں آپ سے اس لیے بات کر رہا ہوں تاکہ آپ بات سمجھ سکیں اور میں سمجھا سکوں۔ ابھیانگریزی ویکی سفرپر آپ کے تبادلہ خیال کے صفحات پر آپ رویہ دیکھا، بہت ہی زیادہ افسوس ہوا۔ سب لوگ آپ کو ایڈمن بنانے کو سوچ رہے ہیں اور آپ بالکل چھوٹے بچوں والا کام کر رہے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ ویکی میڈیا کے کسی بھی پراجیکٹ پر ایک بار جو کمنٹ کر دیا سو کر دیا، ایک ایک لفظ ویکی میڈیا کے ریکارڈ پر آجاتا ہے اور تاریخچہ میں درج ہو جاتا ہے، اس لیے اسے مٹانے کا کوئی فائدہ نہیں، کسی سے بات چیت کے دوران اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی کا بھی کوئی کمنٹ ڈیلیٹ نہ کیا جائےجیسے آپ نےیہاں کیا ہے۔ثاقب صاحب بہت عرصے سے انگریزی ویکی پیڈیا پر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، ویکی پیڈیا پر پاکستان کے لیے بہت سے لوگوں سے زیادہ اور بہت اچھا کام کیا ہے, ۔ میں اُن کی دل سے بہت زیادہ عزت کرتا ہوں۔انہوں نے اردو ویکی سفر کے حوالے سے اپنے جن تحفطات کا اظہار کیا وہ بالکل درست ہیں۔آپ سے فی الحال یہی گذارش ہے کہ اب تبادلہ خیال پر کوئی کمنٹ نہ کریں، نہ پہلے والوں کو حذف کریں۔، ایڈمن بننا چاہتے ہیں تو رویہ تھوڑا بہتر کریں۔کام کو اور ویکی میڈیا کی پالیسیوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔اگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا تو پوچھ لیں۔ ویکی سفر کی پالیسیوں کے حوالے سے ثاقب بھائی آپ کو گائیڈ کر دیں، باقی معاملات میں گائیڈ کرنے کے لیے بھی دیگر ساتھی موجود ہیں۔امید ہے اب سب آپ سے خوش رہیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:27, 20 جنوری 2015 (م ع و)

امین اکبر صاحب،خدا گواہ ہیں اس ویکیپیڈیا پہ پانچ چھ ایسے لوگ ہیں جن کی میں دل سے عزت کرتا ہوں جن میں آپ،طاہر بھائی اور محمد شعیب شامل ہیں۔آپ لوگوں نے ہمیشہ مجھے نصیحت کی ہیں اور مجھے آپ لوگوں کا مشورہ ملے اس سے بڑی خوشی کی بات میرے لئے کیا ہوسکتے ہے یقینا آپ سب کا نصیحت میرے لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے اور آپ سب کا میں دل سے عزت کرتا ہوں لیکن جہاں تک آج کے معاملے کا سوال ہے تو اصل میں شاید میری بھی غلطی تھی لیکن میں نے معافی مانگ لی تھی۔پھر ثاقب صاحب سے میں نے درخواست کیا کہ ڈسکشن والے صفحے سے کچھ کمنٹ ڈلٹ کرلیجئے کیونکہ اس میں شاید ہم کچھ زیادہ سخت زبان کا استعمال کیا تھا،اسلئے ان سے عرض کی کہ حذف کردیں تاکہ جو دوسرے لوگ ہیں ان کو یہ تصور نہ جائے کہ پاکستان ایک مہذب قوم نہیں۔لیکن شاید انہوں نے میرے اس تجویز کو بے حرمتی سمجھا اور عجیب زبان کا استعمال شروع کردیا جس کے بعد مجھے سمجھ نہیں اآرہا تھا کہ میں آخر کیا کروں۔پر مجھے پھر آپ اور دیگر اور سینئر کارکنان کے نظروں میں نیچا ہونے کا ڈر تھا کہ کہیں آپ لوگ یہ سارے پیغامات وغیرہ نہ دیکھے اور مجھے غلط سمجھے اس لئے میں نے دس مرتبہ سے بھی زیادہ ان سے معافی مانگی حالانگی رویہ انہوں صحیح اختیار نہ کیا تھا۔لیکن وہ اتنے بے حص ہوگئے کہ اتنی مرتبہ کے باوجود انہوں نے مزید تبصرہ دیاکہ مجھے ایڈمنسٹریشن کے اختیارات نہ دئے جائے،ایک تو آج میں شدید ذوقام اور بخار سے اٹھا ہوں کہیں دنوں سے بیمار تھا اور ذہنی طور پہ غصہ جلد آیا اوپر سے ثاقب صاحب کے رویوں نے مجھے ان سب پہ مجبور کیا۔لیکن آپ سب میرے لئے قابل احترام ہیں اور میرے طرف سے جو اذیت آپ سب کو پہنچی ہیں میں معافی کا طلبگار ہوں اور امید ہے آپ سب اپنے بھائی کو نامید نہیں کرینگے۔ یقین کیجئے میرا مقصد صرف اردو زبان اور پاکستان کی مفاد ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں، امید ہے آپ میرے احساسات کو سمجھے ہونگے۔--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 00:19, 21 جنوری 2015 (م ع و)
چلیں کوئی بات نہیں، کچھ بھی دل پر مت لیں۔اب وہ معاملہ ختم ہوا۔ آپ بھی جب ایڈمن بنیں گے تو آپ کو بھی ایسا ہی بے حس ہونا پڑے گا۔ ویکی پیڈیا کی پالیسیوں پر آنکھیں بند کر کے عمل کرنا پڑے گا۔اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ ہمیں اندازہ ہے کہ ابھی آپ کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ سب سیکھ جائیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:51, 21 جنوری 2015 (م ع و)

وثق بنا لیں ترمیم

انتہائی محترم عثما بھائی!
آپ کسی بھی جگہ سے کسی دوسرے کے کیے ہوئے تبادلہ خيال کو مٹا نہیں سکتے۔ اگر آپ ان باتوں کو ختم کرنا ہی چائۃے ہیں، تو آپ ان متعلقہ افراد سے درخواست کریں، کے وہ اپنے کیے ہوئے تبادلہ خیال کو مٹا دیں، یا آسان طریقہ ہے آپ اس کا وثق بنا لیں، تبادلۂ خیال صارف:عثمان خان شاہ/وثق 1 لکھ کر آپ اسے منتقل کر دیں، بس منتقل کرتے وقت رجوع مکرر کے خانے کو ختم (ان چیک) کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:28, 7 فروری 2015 (م ع و)

«UsmanKhan/وثق 3» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔