تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:امیدوار برائے بہترین مضمون

شعیب بھائی بہت خوب۔ ایک چھوٹا سا سوال، اس صفحہ کی فہرست میں جو مضامین ہیں کیا وہ “منتخب مضمون“ (مقالہ) ہیں یا بہترین مضمون؟ کیوں کہ بہت سارے مضامین کو منتخب مضمون کی صورت میں دیکھا جاچکا ہے۔ اور مذکورہ مضامین میں نشان “ستارہ“ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ برائے کرم ذرا بتادیں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)

ویکیپیڈیا میں منتخب مضمون (featured article) اور بہترین مضمون (good article) دو مختلف اقسام کے مضامین ہوتے ہیں۔ اس صفحہ میں بہترین مضامین کی فہرست ہے۔ ستارہ دونوں میں ہوتا ہے لیکن ستارہ کا رنگ مختلف ہوتا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:00, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
یہ صفحہ ایسے مضامین کے لیے ہے جو منتخب مضمون سے کم درجہ کے ہیں۔ بہترین سے لگتا ہے کہ یہ اعلی ترین ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اسے انگریزی کے مطابق (Good) "اچھا" پر منتقل کیا جائے۔ اگر انگریزی میں Best ہوتا تو شاید بہترین لکھنا درست ہوتا۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:24, 24 اگست 2016 (م ع و)
منصوبہ صفحہ امیدوار برائے بہترین مضمون میں واپس جائیں۔