تتش اول
سلطان حلب
تاج الدولہ ابو سعید تتش ابن الپ ارسلان ،(عربی: أبو سعيد تاج الدولة تتش السلجوقي؛وفات: 25 فروری 1095) دمشق کا سلطان اور سلاجقہ شام کے بانی، سلطان ملک شاہ سلجوقی کا بھائی اور سلطان برکیاروق کا چچا تھا۔تتش سن 471 ہجری میں دمشق اور 478 ہجری میں حلب پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوا اور شام کے بہت سے علاقوں کو اپنے ماتحت کیا اور ملک شاہ کی وفات کے بعد خود مختاری اختیار کر لی۔ اس کے اور اس کے بھتیجے برکیاروق کے درمیان میں رے شہر کے قریب 487 ہجری میں لڑائی ہوئی، تتش کو اس جنگ میں شکست ہوئی اور وہ مارا گیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1066ء | |||
وفات | فروری1095ء (28–29 سال)[1][2][3] رے [3] |
|||
شہریت | سلجوقی سلطنت | |||
والد | الپ ارسلان [3] | |||
خاندان | سلجوق خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم | |||
مادری زبان | ترکی | |||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی | |||
عسکری خدمات | ||||
درستی - ترمیم |