تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کی چھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ شہر ایک افغان جو احمد شاہ ابدالی کے فوج کا سردار حسن نیکہ نورزئی عرف حسن ابدال کے نام سے منسوب ہے۔