تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام نورپور تھل ہے۔

تحصیل
ملکپاکستان
علاقہپنجاب
ضلعضلع خوشاب
کیپیٹلخوشاب
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)PDT (UTC+6)

نورپورتھل پاکستان کا ایک اہم شہر ہے جس کی ترقی کے لیے توجہ کی ضرورت ہے اگر پتن پر پل بنا دیا جایے تو دوسرے شهروں کا ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے ایک آسان راسته بن جاے گا اس سے نورپورتھل کی عوام کا نا صرف روذگار بڑھے گا بلکه اس شہر کو ترقی بهی ملے گی۔

ضلع خوشاب کی دوسری تحصیل

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ضلع خانیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں). حکومت پاکستان.