تحصیل ہارون آباد
تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام ہارون آباد ہے۔ اس میں 22 یونین کونسلیں ہیں۔ ہارون آباد کا قدیم نام بَدرُو والا ہے۔
ہارون آباد کے ویڈیو مناظر دیکھنے کے لیے ذیل دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
ضلع بہاولنگر کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ضلع بہاولنگر کا تصویری تعارفآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ tmabahawalnagar.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع بہاولنگر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 2012-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-23