تخت شری حضور صاحب (Takht Sri Hazur Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਹਜ਼ੂਰ ਸਾਹਿਬ‎) جسے حضور صاحب نندیڑ (Hazur Sahib Nanded) بھی کہا جاتا ہے سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں دریائے گوداوری کے کنارے واقع ہے۔ یہ گردوارہ گروگوبند سنگھ کے مقام وفات ہے۔ اسے 1832ء سے 1837ء کے دوران رنجیت سنگھ کے حکم پر تعمیر کیا گیا۔[1]

حضور صاحب
Hazur Sahib
ਹਜ਼ੂਰ ਸਾਹਿਬ
हजुर साहिब
حضور صاحب
عمومی معلومات
معماری طرزسکھ فن تعمیر
شہر یا قصبہناندیڑ، مہاراشٹر
ملک بھارت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ऐतिहासिक दसरा पर्वाची गुरुद्वारात जय्यत तयारी" [Aitihāsika Dasarā Parvācī Gurudvārāta Jayyata Tayārī]. Sakal (مراٹھی میں). ناندیڑ. 27 ستمبر 2011. Archived from the original on 2015-09-24. Retrieved 2015-05-23.

بیرونی روابط

ترمیم