مغربی بھارت
مغربی بھارت یا مغربی ہند (Western India) بھارت کا ایک علاقہ ہے جس میں گجرات، مہاراشٹر، گوا، دمن و دیو اور دادرا و نگر حویلی ہیں۔
مغربی بھارت Western India पश्चिम भारत | |
---|---|
آبادی | 147,801,774 |
رقبہ | 508,052 کلومیٹر2 (5.46863×1012 فٹ مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+05:30) |
ریاستیں اور عملداریاں | گجرات مہاراشٹر گوا دمن و دیو دادرا و نگر حویلی |
سب سے زیادہ آبادی والے شہر (2008) | ممبئی، تھانے، احمد آباد، پونہ، سورت، وادودارا، راجکوٹ، ناگپور، سولہ پور، ناسک، اورنگ آباد، ناندیڑ، بھاونگر، پنجی |
سرکاری زبانیں | مراٹهی، گجراتی، کونکنی، انگریزی |