چِتُّور ضلع : (تیلگو: చిత్తూరు జిల్లా : انگریزی :Chittoor District) ریاست آندھرا پردیش کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع آندھرا پردیش کے بالکل جنوبی حصے میں واقع ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے حساب سے اس کی آبادی 3,735,000 ہے۔


చిత్తూరు జిల్లా
Andhra Pradesh کا ضلع
سرکاری نام
Andhra Pradesh میں محل وقوع
Andhra Pradesh میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستAndhra Pradesh
انتظامی تقسیمChittoor district
صدر دفترChittoor
تحصیلیں66[1]
حکومت
 • لوک سبھا حلقےTirupati, Chittoor
 • اسمبلی نشستیں14
رقبہ
 • کل15,359 کلومیٹر2 (5,930 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل4,170,468[2]
 • شہری29.47%
آبادیات
 • خواندگی72.36%
 • جنسی تناسب1002
اہم شاہراہیںNH 18
متناسقات18°25′N 84°01′E / 18.417°N 84.017°E / 18.417; 84.017
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ
ضلع چتور
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
دار الحکومت چتور   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 13°12′58″N 79°05′59″E / 13.21622°N 79.0997°E / 13.21622; 79.0997   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ 15.2 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 4174064 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 2090204 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 2083860 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 1039953 (2011)  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1274034  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیوژن اور 66 منڈل ہیں۔

تاریخ

ترمیم

پٹاسکر کمیشن کی سفارشوں کے بموجب، 1اپریل، 1911ء کو ماضی اضلاع کڈپہ، نیلور اور تمل ناڈو کے ضلع شمالی آرکاٹ کے کئی علاقوں کو علاحدہ کرکے ضلع چتور کی تشکیل کی گئی۔.

جغرافیہ

ترمیم

علاقائی تقسیم

ترمیم
 
آندھرا پردیش کے اضلاع.
 
ضلع چتور۔

اس ضلع کو تین ریوینیو ڈیویژنز میں تقسیم کیا گیا ہے، چتور، تروپتی اور مدنپلی۔[6] ضلعے میں 66 منڈل ہیں۔ دو بلدیہ کارپوریشن چتور اور تروپتی ہیں۔ اور 6 بلدیات مدنپلی، پنگنور، پلمنیر، سریکالاہستی، پتور اور نگری ہیں۔[7] ہر ریوینیو ڈیویژن منڈل یا تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[8][9] بلحاظ ریوینیو ڈیویژن، ذیل کے منڈل ہین۔

منڈل

ضلع چتور میں 66 منڈل یا تحصیل ہیں۔[10]

# چتور ڈیویژن تروپتی ڈیویژن مدنپلی ڈیویژن
1 بنگارو پالیم بچی نائڈو کنڈریگا بی۔ کوتہ کوٹہ
2 چتور چندرا گری بیریڈی پلی
3 گنگادھر نیلور کے۔وی۔بی۔ پورم چنا گوٹیگلو
4 گوڈی پالا ناگلا پورم چوڈے پلی
5 آئرالا پاکالا گنگاورم
6 کارویٹی نگر پچاٹور گڑی پالا
7 نگری پلی چیرلا گرمکنڈہ
8 ناراینہ ونم رینی گنٹا کلاکڑا
9 ننڈرا ستیاویدو کلکری
10 پالاسمدرم سریکالاہستی کمبھم واری پلی
11 پینومور توٹم بیڈو کپم
12 پوتلا پٹو تروپتی (رورل) منڈل کربلاکوٹہ
13 پتور تروپتی (اربن) منڈل مدنپلی
14 راماچندرا پورم وردیا پالیم ملکلہ چیرو
15 شری رنگاراجہ پورم ایرپیڈو نمنہ پلی
16 تونم پلی پلمنیر
17 وڈمالاپیٹ پیدا منڈیم
18 ویدورو کپم پیدا پنجانی
19 وجیاپورم پیداتیپا سمدرم
20 یادامری پنگنور
21 راما کوپم
22 راما سمدرم
23 رومپی چیرلا
24 سدم
25 شانتی پورم
26 سوملا
27 تمبلا پلی
28 والمیکی پورم
29 وینکاٹاگری کوٹہ
30 یراواری پالیم

اسمبلی حلقہ جات ضلع چتور میں 14 آندھرا پردیش اسمبلی حلقہ جات ہیں۔[11] ذیل کے ہیں:

4

اہم شہر

ترمیم
  1. چتور
  2. تروپتی
  3. مدنپلی
  4. سریکالاہستی
  5. پتور
  6. پلمنیر
  7. پنگنور

ضلع چتور میں ادب

ترمیم

اردو ادب

ترمیم

ضلع چتور کا مغربی علاقہ اردو کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں کی قدیم تہذیب کافی اہمیت رکھتی ہے۔ خاص طور پر مریپاڑ، چتور ضلع، گرمکنڈہ، محل، چتور ضلع، مدنپلی، وائلپاڑ، پنگنور علاقے ادبی حیثیت سے کافی اہم مانے جاتے ہیں۔ ضلع چتور میں اردو ادب کی ترویج اور توسیع میں اہم نام سید عبدالعظیم، حسین شاہ، جیسے بزرگ احباب کے نام بڑے ادب سے لیے جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ، عبد الجلیل وایلپاڑی، امیر حسین وایلپاڑی، امیر جان گرم کنڈوی، ماہر جمالی گرمکنڈوی، چھیکاں (چیرلوپلی) کلی چیرلا، قادر خاں قادر مدنپلی، مراد نورانی، جواد حسین میڑیکررتوی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

اردو ادبی شخصیات

ترمیم

اردو ادارے

ترمیم

ضلع کی اہم شخصیات

ترمیم

دریا اور ندیاں

ترمیم
  1. باہودا
  2. سورناموکھی
  3. پاپگھنی
  4. پنچھا

زراعت

ترمیم

ضلع چتور مونگ پھلی، دھان، ٹماٹر، مرچ اور سبزیوں کی کاشتکاری کی جاتی ہے۔ اس ضلع میں آم کی فصل کثرت سے ہوتی ہے۔ یہاں سے آم، چاول، مونگ پھلی اور ٹماٹر ملک کے مختلف مقامات کو درآمد کیے جاتے ہیں۔

قابل دید علاقے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
  1. "District - Chittoor"۔ Andhra Pradesh Online Portal۔ 24 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2014 
  2. "Chittoor district profile"۔ Andhra Pradesh State Portal۔ 15 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2015 
  3.    "صفحہ ضلع چتور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2024ء 
  4.     "صفحہ ضلع چتور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2024ء 
  5. ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
  6. "Industrial Profile - Chittoor District" (PDF)۔ Commissionerate of Industries - Government of Andhra Pradesh۔ صفحہ: 4۔ 28 دسمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2014 
  7. "Municipalities of Andhra Pradesh"۔ C&DMA Web Site of Government of Andhra Pradesh۔ Commissioner & Director of Municipal Administration۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2014 
  8. "District Profile"۔ Krunool District Official website۔ 11 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2014 
  9. "District - Chittoor"۔ Andhra Pradesh Government Portal۔ 24 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2014 
  10. "Mandals in Chittoor district"۔ AP State Portal۔ 24 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2014 
  11. "District-wise Assembly-Constituencies in Andhra Pradesh"۔ Ceoandhra.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم