مرکزی مینیو کھولیں

ترکمانستان کے علاقہ جات

ترکمانستان پانچ علاقوں یا ولایتلار (welayatlar) واحد (welayat) (ولایت (صوبہ)) اور ایک دار الحکومت ضلع (şäher - شہر)میں تقسیم کیا ہے۔

دارالحکومت شہر ضلع اور ترکمانستان کے علاقہ جات
Capital city district and Regions of Turkmenistan
دیگر نام:صوبہ
Province
صوبہ بلخانصوبہ داشوغوزصوبہ آخالصوبہ لب آبصوبہ ماریA clickable map of Turkmenistan exhibiting its provinces.
اس تصویر کے متعلق
زمرہ وحدانی ریاست
مقام ترکمانستان
تعداد 5 علاقہ جات
1 دارالحکومت شہر ضلع
آبادی (صرف علاقہ جات): 479,500 (صوبہ بلخان) - 1,287,700 (صوبہ ماری)
رقبہ (صرف علاقہ جات): 139,000 کلومیٹر2 (53,800 مربع میل) (صوبہ بلخان) – 97,300 کلومیٹر2 (37,550 مربع میل) (صوبہ آخال)
حکومت علاقہ حکومت، حکومت ترکمانستان
ذیلی تقسیمات ضلع
تقسیم آیزو 3166-2:TM دار الحکومت شہر رقبہ[1] آبادی (2001)[2] کلید
اشک آباد TM-S اشک آباد 260 کلومیٹر2 (100 مربع میل) 730,000
صوبہ آخال TM-A آناؤ 97,260 کلومیٹر2 (37,550 مربع میل) 785,800 1
صوبہ بلخان TM-B بلخان آباد  139,300 کلومیٹر2 (53,800 مربع میل) 479,500 2
صوبہ داشوغوز TM-D داشوغوز 73,400 کلومیٹر2 (28,300 مربع میل) 1,196,700 3
صوبہ لب آب TM-L ترکمن آباد 93,700 کلومیٹر2 (36,200 مربع میل) 1,160,300 4
صوبہ ماری TM-M ماری، ترکمانستان 87,200 کلومیٹر2 (33,700 مربع میل) 1,287,700 5

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Passport of Turkmenistan 1998, National Institute of Statistics and Forecasting of Turkmenistan, Ashgabat, 1998 (روسی زبان میں).
  2. Social-economic situation of Turkmenistan in 2001, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2002, pp. 68-69 (روسی زبان میں).