تسکین قدیر (پیدائش: 18 اپریل 1979ء لاہور ، پنجاب ) ایک پاکستانی انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2005ء میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کا آغازکیا تھا۔ تسکین قدیر افتتاحی بلے بازہے اس نے 19 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیل رکھے ہیں۔ [1]

تسکین قدیر
ذاتی معلومات
مکمل نامتسکین قدیر
پیدائش (1979-04-18) 18 اپریل 1979 (عمر 45 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 42)28 دسمبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ9 مئی 2008  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05–2006/07لاہور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20آئی
میچ 19 40 4
رنز بنائے 288 866 12
بیٹنگ اوسط 16.00 27.06 6.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/2 0/0
ٹاپ اسکور 45 100* 11
گیندیں کرائیں 60
وکٹیں 2
بولنگ اوسط 30.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/11
کیچ/سٹمپ 0/– 3/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 5 جنوری 2017

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Profile of Tasqeen Qadeer"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2017