تسہ موہڑہ
تسہ موہڑہ (انگریزی: Tasa Mohra) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہاں پر بچوں کے لیے پنجاب حکومت کا ایک پرائمری اسکول ہے۔ڈھوک مومن اور ملہال مغلاں کے درمیان ہے۔[1]
تسہ موہڑہ | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|