ملہال مغلاں
ملہال مغلاں (انگریزی: Mulhal Mughlan) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے
[1] ایک اہم قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ یہ چکوال سے تقریبا35کلومیٹرچکوال سوہاوہ روڈ پر واقع ہے۔ یونین کونسل ملہال مغلاں بملہ، غازیال اور دھروگی راجگان کہالہ،جنڈیالہ رائیکا، جنڈیالہ بکھڑال،پھوٹاکی، ڈھیری,چکوال تسہ موہڑہ، سابہ موہڑہ، سنگوالی، پنڈی گجراں ، بھبھڑ پر مشتمل ہے۔
ملہال مغلاں | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ملہال مغلاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mulhal Mughlan"
|
|