تعقیب
تعقیب سے مراد ہو سکتا ہے:
- بند تعقیب کاری (closed captioning)، کسی نمائش کے اُس سمعی حصّے کا متن اُن لوگوں کو دستیاب کرنا جو اُس کو سننے سے قاصر ہوں۔
- ذیلی عنوان (subtitle)، فلموں میں گفتگو کا متنی نسخہ
- تعقیب تصویر (photo caption)، خاص نشر شدہ تصاویر بارے وضاحتی متن