تفادزوا تسیگا (پیدائش:13 جولائی 1994ء) ایک زمبابوے کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 24 فروری 2014ء کو 2013–14ء لوگن کپ میں سدرن راکس کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] فروری 2017ء میں، انھیں زمبابوے کرکٹ نے اسی سال کے آخر میں انگلینڈ کے دورے کے لیے اکیڈمی اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔ [3]

تفادزوا تسیگا
ذاتی معلومات
مکمل نامتفادزوا ایمانوئل تسیگا
پیدائش (1994-07-13) 13 جولائی 1994 (عمر 30 برس)
ہرارے، زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو کا میڈیم
حیثیتوکٹ کیپر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 125)4 فروری 2023  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
سدرن راکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 34 37 13
رنز بنائے 1,339 822 145
بیٹنگ اوسط 27.32 24.9 16.11
سنچریاں/ففٹیاں 1/9 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 124 67 46*
کیچ/سٹمپ 99/2 40/6 3/1
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tafadzwa Tsiga"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2017 
  2. "Logan Cup, Southern Rocks v Mashonaland Eagles at Masvingo, Feb 24-27, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2017 
  3. "ZC announces 16-member Academy squad for England tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2017