تلسی مانس مندر
تلسی مانس مندر (Tulsi Manas Mandir) (ہندی: तुलसी मानस मंदिर) وارانسی کے مقدس شہر میں سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ ہندو شاعر سنت، اصلاح پسند اور فلسفی تلسی داس نے سولہویں صدی میں رام چرت مانس یہیں لکھی تھی۔[1][2]
متناسقات | 25°17′14″N 83°00′02″E / 25.287206°N 83.000417°E |
---|---|
نام | |
دیوناگری | तुलसी मानस मंदिर |
مقام | |
ملک | بھارت |
ضلع | وارانسی ضلع |
محل وقوع | درگا مندر، وارانسی، بھیلوپور، وارانسی، وارانسی |
بلندی | 85 میٹر (279 فٹ) |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | 1964 |
تخلیق کار | Sureka family |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tulsi Manas Mandir"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ K.B. Jindal (1955)، A history of Hindi literature، Kitab Mahal،
... The book is popularly known as the Ramayana, but the poet himself called it the Ramcharitmanas i.e. the 'Lake of the Deeds of Rama'