تلسی داس

ہندوستانی شاعر

تُلسی داس یا گوسوامی تُلسی داس راماین کا مصنف تھا۔ ضلع باندہ پور کے ایک قصبہ راجاپور میں پیدا ہوا۔ غریب برہمن کا بیٹا تھا۔ زندگی آزاد روی میں بسر ہوئی۔ ایک بزرگ گورو نرسنگھ داس کی نظر اس جوہر قابل پر پڑی اور انھوں نے تُلسی داس کو اپنی پرورش میں لے لیا۔ تھوڑی سی مدت میں تُلسی علم و کمال کا مخزن بن گیا۔ اس کی ساری عمر خدا پرستی اور حقیقت نوازی میں گذری۔ بہترین تخلیق اور عمر بھر کی کمائی رام چرن مانس (رامائن) ہے۔ رامائن اگرچہ والمیک بہت پہلے 30 ق م میں منظوم کر چکے تھے مگر تُلسی داس نے رام چندر جی کی حیات کو ایک انوکھے انداز سے قلمبند کیا۔ تُلسی داس نے اکبر اعظم اور جہانگیر کا زمانہ پایا تھا۔ راجا مان سنگھ اور عبدالرحیم خانخاناں دونوں اس کے قدردانوں میں سے تھے۔ رامائن کے علاوہ اس کی تصانیف میں رام گیتاولی، کوتاولی، ست سئی اور دوہوں کا ایک مجموعہ ’’ دوہاولی‘‘ شامل ہیں۔ تُلسی داس کی زبان سے قدیم اردو کے خدوخال کا بھی پتا چلتا ہے۔

تلسی داس
(ہندی میں: तुलसीदास ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: गोस्वामी तुलसीदास ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1532ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجاپور، اترپردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1623ء (90–91 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسی گھاٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت ،  اودھی زبان ،  برج بھاشا   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں رام چرتمناس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب آئی ایس این آئی: https://isni.org/isni/0000000107767085 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL862A?mode=all — بنام: Tulasīdāsa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL5083609A?mode=all — بنام: Tulasidasa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL4430910A?mode=all — بنام: Tulsidas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m62fb3 — بنام: Tulsidas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/tulsidas — بنام: Tulsidas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/49659 — بنام: Tulasīdāsa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017