تمغا جرأت پاک فوج میں چوتھا بڑا فوجی اعزاز ہے۔

تمغا جرأت
عطا کردہ پاکستان
قسمعسکری اعزاز
اہلیتصرف فوجی (تمام عہدوں کے لیے)
عطا برائے"۔۔۔ Gallant and distinguished service performed in combat.۔۔" [1]
صورتحالاب بھی دیا جاتا ہے
عرفیتTJ
شماریات
تاسیس16 مارچ 1957[2]
دیگر اعزاز
اعلیٰ(1) نشان حیدر
(2) ہلال جرأت
(3) ستارہ جرأت
ادنیامتیازی سند

اہلیت ترمیم

ایسے نان کمیشنڈ افسروں اور تینوں افواج (بری، بحری، فضائی) کے فوجیوں، فرنٹیئر کور، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور پاکستان رینجرز کے ان جوانوں کو جو وفاقی حکومت کے تحت خدمات انجام دے رہے ہوں جب، بہادری اور جنگ میں شاندارکارکردگی دکھائیں تو اس ایوارڈ کے لیے اہل ہیں۔

استحقاق ترمیم

وصول کنندہ کے نام کے بعد لفظ 'TJ' کا اضافہ کرنے کا مطلب ہے کہ یہ اس اعزاز کا مستحق ہے۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "PAF Combat website on military awards"۔ 17 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017 
  2. Megan Robertson۔ "Medal of Courage (Tamgha-i-Jur'at)"۔ Medals.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2009 
  3. Pakistan Army Web Portal


مزید دیکھیے ترمیم

ملاکا اسٹک

اعزازی شمشیر (پاکستان)

تمغائے امتیاز

تمغائے بسالت

تمغائے جرات

ستارہ بسالت

ستارہ جرأت

ستارۂ امتیاز

نشان امتیاز

نشان حیدر

ہلال امتیاز

ہلال جرأت

بیرونی روابط ترمیم