تمغہء حسنِ کارکردگی (2020-2029)
محترمہ روتھ وینی لیکارڈل(سویڈن) پاکستان کو خدمات،
لیاقت علی(پنجاب) سائنس (لیزر اور آپٹکس)،
ڈاکٹر محمد فوزیل(خیبر پختونخوا) سائنس (کیمسٹری)
ڈاکٹر کرن اقبال(سندھ) سائنس (کیمسٹری)
ڈاکٹر قرة العین(خیبر پختونخوا) سائنس (پلازما فزکس)،
انعام الرحمٰن(پنجاب) انجینئرنگ (نیوکلیئر)،
منیر احمد(پنجاب) انجینئرنگ (پروسیس کنٹرول اینڈ ایجنگ مینجمنٹ)،
ڈاکٹر شکیل عباس رفیع(سندھ) انجینئرنگ (نیوکلیئر)
عمر اصغر(پنجاب) انجینئرنگ (بجلی)،
ڈاکٹر محمد مظہر اقبال(پنجاب) انجینئرنگ (کیمیکل)
ڈاکٹر عامر شہزاد(پنجاب)کنٹرول انجینئرنگ،
زاہد نور پریچہ(سندھ) انجینئرنگ (الیکٹرانکس)
جناب سلیم اختر،(پنجاب) انجینئرنگ (مکینیکل)،
پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل(پنجاب) تعلیم،
پروفیسر ڈاکٹر رئیسہ بیگم گل(خیبر پختونخوا) تعلیم (نرسنگ)،
نعمت اللہ
پنجاب سے سید تجمل حسین کو سائنس،
پنجاب سے ڈاکٹر یاسر ایاز کو سائنس،
محمد ممتاز حسین کو انجینئرنگ،
پنجاب سے ذو الفقار علی کو انجینئرنگ،
پنجاب سے محمد صدیق کو انجینئرنگ،
پنجاب سے شبیر احمد کو انجینئرنگ،
پنجاب سے وسیم نصیر کو انجینئرنگ،
پنجاب سے عبد الغفور کو انجینئرنگ،
خیبرپختونخوا سے محمد نعمان کو انجینئرنگ،
پنجاب سے ڈاکٹر محمد شفقت کو انجینئرنگ،
پنجاب سے ندیم رسول کو انجینئرنگ،
پنجاب سے حسیب احمد کو انجینئرنگ،
سندھ سے محمد اقبال کو انجینئرنگ،
پنجاب سے شاہد حمید المعروف شاہد کو آرٹ،
پنجاب سے دردانہ بٹ (مرحومہ) کو آرٹ،
سندھ سے اسماعیل تارا کو آرٹ،
سندھ سے منظور علی مرزا کو آرٹ،
سندھ سے سید ساجد حسن کو آرٹ،
سندھ سے شہریار زیدی کو آرٹ،
خیبرپختونخوا سے سید ممتاز علی شاہ کو آرٹ،
خیبرپختونخوا سے قمرو جان کو آرٹ،
خیبرپختونخوا سے شکیلہ ناز کو آرٹ،
گلگت بلتستان سے جان علی کو آرٹ،
سندھ سے شکور کو آرٹ،
پنجاب سے نور محمد جرال کو آرٹ،
امداد علی وگیہو کو آرٹ،
سندھ سے مدد علی سندھی کو ادب،
پنجاب سے رفعت عباس کو ادب،
سندھ سے ایاز گل کو ادب،
بلوچستان سے ڈاکٹر فضل خالق کو ادب،
خیبرپختونخوا سے طاہر آفریدی (مرحوم) کو ادب،
گلگت بلتستان سے محمد علی سدپارہ (مرحوم) کو کھیل،
بلوچستان سے نرگس حمید اللہ ہزارہ کو کھیل،
خیبرپختونخوا سے شہزادہ سکندر الملک کو کھیل،
بلوچستان سے عظمت حسن بلوچ کو پبلک سروس،
سندھ سے پروین سعید کو سوشل ویلفیئر،
سندھ سے سونی فیصل کو سوشل ورک،
خیبرپختونخوا سے عرفان اللہ جان کو سوشل ایکٹیوسٹ
خیبرپختونخوا سے طاہر آفریدی(مرحوم) کو ادب کے شعبہ میں غیر معمولی خدمات پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی(بعد از وفات) سے نوازا۔ ان کا ایوارڈ ان کے بھانجے محمد عمر خان نے وصول کیا۔
شہزادہ سکندر الملک کو شعبہ پولو اور کھیل میں غیر معمولی خدمات پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی،
پروفیسر ڈاکٹرعثمان حسن کو شعبہ تعلیم و انجینئرنگ،
لعل محمد اعوان کو فن و اداکاری
اعجاز سرحدی کو فن، سازندہ سازی کے شعبہ میں غیر معمولی کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ تمغا امتیاز سے نوازا گیا۔