تہران
تہران جمہوریہ ایران کا پائے تخت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت ہیں۔ جس کے سربراہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیں۔ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں. تہران جغرافیائی طور پر شمال مشرق میں ترکمانستان کی سرحد سمیت متعدد سرحدوں کے قریب واقع ہے. بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک كو تہران كا ايک مسئلہ خيال كيا جا رہا ہے بعض علاقوں میں گاڑى لانے کے لیے خصوصى پرمٹ دركار ہے کچھ منطقوں کے لیے صرف ايک جفت نمبر والى گاڑیاں آگے آ سكتى ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والى۔ انقلابى حكومت نے زير زمين ريل گاڑی کا منصوبہ بنايا تها جو چھ سات برس قبل مكمل ہو گیا ليكن مسئلہ صرف جزوى طور پر حل بوا- شہر میں نہايت عمده بسيں بهى چل رہى ہیں۔ [3][4]
تهران | |
---|---|
ام البلاد | |
تہران، دار الحکومت جمہوریہ ایران | |
ملک | ایران |
صوبہ | تہران |
شہرستان | شہرستان تہران شہرستان رے Shemiranat County |
حکومت | |
• ناظم | علیرضا زاکانی |
رقبہ | |
• ام البلاد | 686 کلومیٹر2 (265 میل مربع) |
• میٹرو | 18,814 کلومیٹر2 (7,264 میل مربع) |
بلندی | 1,200 میل (3,900 area_cod +2,198 فٹ) |
آبادی (2006) | |
• کثافت | 10,327.6/کلومیٹر2 (26,748.3/میل مربع) |
• شہری | 7,088,287 |
• میٹرو | 13,413,348 |
• ایران میں درجہ بلحاظ آبادی | پہلا |
Population Data from 2006 Census and Tehran Municipality.[1][2] Metro area figure refers to صوبہ تہران. | |
منطقۂ وقت | IRST (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | IRDT (UTC+4:30) |
ویب سائٹ | www.tehran.ir |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر تہران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔