توقیر ڈار (پیدائش 31 جنوری 1964) پاکستان کے ایک سابق فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں ۔ وہ 1984ء گرمائی اولمپکس میں جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے رکن تھے۔ وہ منیر احمد ڈار کے بیٹے اور تنویر ڈار کے بھتیجے ہیں۔ وہ خواجہ ذکاء الدین کے داماد بھی ہیں جو 1984 کے گرمائی اولمپکس میں پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ تھے۔ [1] بعد میں وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بن گئے۔ .[2]

ذاتی معلومات
پیدائش31 جنوری 1964

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "توقیر ڈار پروفائل"۔ سپورٹس ریفرنس ڈاٹ کام۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  2. یوسف انجم (27 اپریل 2019)۔ "کرکٹ 'وائرس' نے پاکستان ہاکی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا: توقیر ڈار (اولمپئن نے حکومت سے قومی کھیل کی مدد کرنے یا اسے بند کرنے کی اپیل کی ہے))"۔ ایکسپریس ٹریبیون (اخبار)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 

بیرونی روابط

ترمیم

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات