تنویر ڈار
تنویر ڈار (4جون 1947 – 12 فروری 1998) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ جو پنجاب، بھارت، میں پیدا ہوئے۔ ڈار نے 1968ء گرمائی اولمپکس، میکسیکو شہر میں طلائی تمغا حاصل کیا تھا۔[4][5]
تنویر ڈار | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 4 جون 1947ء [1] امرتسر |
وفات | 11 فروری 1998ء (51 سال)[2] لاہور |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
قد | 167 سنٹی میٹر |
وزن | 81 کلو گرام [3] |
عملی زندگی | |
شرکت | 1968ء گرمائی اولمپکس |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
درستی - ترمیم |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مردوں کی فیلڈ ہاکی | ||
نمائندگی پاکستان | ||
اولمپکس | ||
1968ء گرمائی اولمپکس | ٹیم مقابلہ | |
ایشیائی کھیل | ||
ایشیائی کھیل 1970 | ٹیم مقابلہ |
تنویر ڈار 1960ء کی دہائی میں پنالٹی کارنر شوٹر بنے۔[6] تنویر ڈار نے 1970ء کی ایشیائی کھیلوں اور ہاکی عالمی کپ 1971ء، برشلونہ، ہسپانیہ میں پاکستانی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sports-Reference.com Olympic athlete ID (archived): https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/da/tanvir-dar-1.html — بنام: Tanvir Dar — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/19978
- ↑ عنوان : Olympedia
- ^ ا ب "Tanvir Dar profile"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2017 "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017
- ↑ "Archived copy"۔ 20 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017، Tanvir Dar's 1968 Olympic Gold Medal listed on databaseolympics.com website, Retrieved 19 مارچ 2017
- ↑ http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2011/Munir-Dar-passes-away, Tanvir Dar as a penalty-corner-shooter, The Nation newspaper, Retrieved 19 مارچ 2017