تونسہ شریف بم دھماکہ
اکتوبر 2015 کو، تونسہ شریف ، پنجاب، پاکستان میں ایک خودکش بم دھماکے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوئے۔ حملہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سردار امجد فاروق خان کھوسہ کے سیاسی دفتر کے اندر ہوا جواس وقت وہاں موجود نہیں تھے۔ اسلام آباد میں ایک میٹنگ میں شریک ہونے کی وجہ سے ۔ سردار کھوسہ نے کہا کہ انھیں دھماکے سے قبل کوئی دھمکی یا الرٹ موصول نہیں ہوا۔ تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ [1] [2] [3] [4]
تونسہ شریف بم دھماکا | |
---|---|
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ | |
پاکستان میں پنجاب | |
مقام | تونسہ شریف، پنجاب, پاکستان |
تاریخ | 14 اکتوبر 2015 |
حملے کی قسم | خودکش حملہ |
مرتکبین | تحریک طالبان پاکستان
|
مزید پڑھیے
ترمیم- دہشت گردی کے واقعات کی فہرست، 2015
- 2015 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Suicide bombing killed 7 people and another 13 were wounded"۔ The Express Tribune۔ 14 October 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2015
- ↑ "Blast at MNA's political office in DG Khan, seven killed, several wounded"۔ dawn.com
- ↑ "Suicide bomber kills seven at PML-N MNAs office in DG Khan - PAKISTAN - geo.tv"۔ geo.tv۔ 14 October 2015
- ↑ Jon Boone۔ "Seven killed in suspected suicide bombing at Pakistan MP's office"۔ the Guardian