2015ء میں پاکستان میں دہشت گردی
درج ذیل فہرست میں وہ تمام دہشت گردانہ واقعات شامل ہیں جو پاکستان میں وقوع پزیر ہوئے۔
جنوری
ترمیم- 9 جنوری راولپنڈی میں امام بارگاہ عون رضوی کے قریب ٹائم بم دھماکا، 8 افراد جاں بحق
- 13 جنوری لورالائی میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے میں 7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی۔
- 14 جنوری کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے فوجیوں کی گاڑی ٹکرانے سے دو اہلکار جاں بحق ، 3 زخمی
- 30 جنوری شکارپور میں ایک شیعہ مسجد پر خودکش حملے میں 53 افراد جاں بحق۔
فروری
ترمیم- 1 فروری نصیرآباد میں ایف سی بلوچستان کی گاڑی باروی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کپیٹن جاں بحق جبکہ دو سپاہی زخمی ہوئے۔
- 13 فروری پشاور میں شیعہ مسجد پرطالبان کے حملے میں 19 افراد جاں بحق۔
- 17 فروری لاہور میں بم حملے میں 8 افراد جاں بحق۔
- 18 فروری راولپنڈی میں امام بارگاہ قصرسکینہ میں دھماکا، 3 جاں بحق۔
- 24 فروری چمن میں بم حملے میں ایک شخص جاں بحق۔
مارچ
ترمیم- 15 مارچ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے لاہور کے علاقہ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں کو نشانہ بنایا گیا ، کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے اور 70 زخمی ہوئے۔
- 20 مارچ کراچی مسجد کے باہرایک موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔
- 27 مارچ لیفٹیننٹ کرنل ایف سی علمدار حسین، سروے کے دوران سبی تلی گنج روڈ بلوچستان میں ایک حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
اپریل
ترمیممئی
ترمیم- 4 مئی لیفٹیننٹ کرنل احسن ونگ کمانڈر اور 3 سپاہی تربت روڈ بلوچستان پر دھماکوں میں زخمی ہوئے۔
- 13 مئی کراچی میں بس پر نامعلوم 8 مسلح افراد کا حملہ ، 46 افراد جاں بحق ، جاں بحق زیادہ تر افراد اسماعیلی شیعہ تھے۔[1]
- 29 مئی بلوچستان کے علاقے مستونگ سے یونائیٹیڈ بلوچ آرمی نے ایک بس سے 35 مسافروں کو اغوا کیا، جن میں سے 23 کو قتل کر دیا گیا۔
اگست
ترمیم- 16 اگست اٹک کے گاؤں شادی خان میں خودکش بم دھماکے میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ سمیت 14 افراد جاں بحق ہوئے۔
ستمبر
ترمیم- 13 ستمبر وہاڑی روڈ ملتان پر رکشا سٹینڈ میں دھماکا ، 10 جاں بحق ، 57 زخمی [2]
- 18 ستمبر پشاور کے قریب پاک فضائیہ کی ائیربیس پر حملہ، 30 افراد جاں بحق(جاں بحق افراد میں سے 23 کا تعلق پاک فضائیہ ، 3 کا تعلق پاکستان آرمی سے جبکہ 4 عام شہری شامل تھے۔ [3])، تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی زمہ داری قبول کی(حملے میں ملوث تمام 13 دہشت گرد ہلاک۔ [4])
اکتوبر
ترمیم- 14 اکتوبر تونسہ شریف میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق
- 19 اکتوبر کوئٹہ میں بس میں دھماکا ، 11 افراد جاں بحق ، 22 زخمی
دسمبر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Militants storms FC check post,7 killed,near Loralai"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 13 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Landmine kills two security personnel"۔ Dawn News۔ 14 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 FC trooper killed in Bajour"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "̩4 FC trooper killed in Kurram Agency"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 4 فروری 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "2 Rangers Troopers killed in blast in Noorth Nazimabad, karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "7 Soldiers, 14 militants killed in suicide bomb blast inWaziristan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 9 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "9 militants, 4 soldiers died in Shawal Valley."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "4 soldiers killed in Pak-Afghan Border."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 24 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "2 Soldiers, 6 militants killed in Shawal Valley."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 25 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "17militants killed in Shwal Valley, 2 Soldiers also died"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "Bloodbath at airbase"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "5 cops killed in mirpurkhas gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "two cops killed in Gawadar"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 1 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "̩2 cops killed in Mansehra"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 4 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "Kidnappers slay polio team in zhob"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "one cop killed in sawabi gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 مارچ 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Security official killed in DI Khan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 29 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "Karachi ambush leaves DSP, two others dead"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "three cops including inspector killed in Karachi, Sindh"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 28 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Four policemen killed in Quetta gun attack"۔ Express Tribune۔ 7 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Another DSP shot dead in Karachi"۔ Express Tribune۔ 10 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Four policemen shot dead in Quetta"۔ Express Tribune۔ 12 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب پ "two Hazara community members, cop and 3 militants killed in Balochistan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 7 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "4 policemen killed in karachi target attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 13 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Blast near Imambargah kills 5 in Rawalpindi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 10 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Body of MQM missing worker found in karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 29 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "At least 57 killed at imambargah in Shikarpur"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 31 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "At least three people killed in Tirah Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 9 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "At least 20 people killed in Peshawar mosque blast"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "5 killed in blast outside police HQ in Lahore"۔ Express Triuune۔ 18 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 killed in imambargah blast in Islamabad"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "16 killed in church bomb blas in Lahore"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "2 killed in blast outside Bohra community mosque in karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 مارچ 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "20 construction workers killed in Turbat by BLF"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "T2F director sabeen mahmud killed in Krachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 25 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "4 killed in Sibi blast"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 27 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 killed in suicide attack in Charsada"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 1 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "two killed in suicide attack in Kurram Agency."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 7 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "44 Ismaili community members killed in Karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 killed in bomb blast in Hub, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 25 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Four people gunned down in Quetta, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "at least 20 people killed in Mastug, Balochistan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "21 terrorists killed in air strike in Waziristan, FATA. 3 Civilians killed."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "five Hazara men killed in Quetta, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 8 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "5 killed in Quetta, Balochistan target attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 workers killed in Pasni, Balochistan by an armed man."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 6 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "6 men gunned down in Turbat, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Col. Shuja Khanzada with 18 others killed in suicide attack in Attock."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "MQM lawmaker's driver killed in target attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 died including child in Bajaur Agency Blast."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 23 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "2 killed in Jiwani Airport Attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 31 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "three killed in Jamrud suicide bomb attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "11 killed in Multan bomb blast."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ^ ا ب "9 civilians, 7 militants killed in SWA by US drone attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Al-Qaida commander killed in karachi."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 10 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "4 terrorists killed in mirpurkhas gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 جنوری 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "16 convicted terrorists executed"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "35 militants killed in waziristan air blitz"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "76 terrorists killed in waziristan air raid"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 28 جنوری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "25 terrorists killed in Khyber, South Waziristan air raids"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 5 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "7 terrorists killed in Mohmand Agency"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 8 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "15 BLA militants killed in Kharan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "LeJ commander killed in Quetta"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "2 suicide bombers blow themselves up"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "4 millitants killed in sawabi gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Air blitz killed 48 millitants in Tirah Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "23 convicted terrorists executed, total 39 since Dencember."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "5 militants killed in Mastug gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "6 militants killed in Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 4 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Air raids killed 19 militants in tirah valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 6 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "FC killed 13 BLF militates in Balchistan including Turbat mastermind."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "IS Pakistan chief Hafiz Saeed with 12 others militants killed in explosion in Tirah valley and Orakzai Agency"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Mullah Fazlullah aids among 6 killed by Sindh Police"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "56 convicted executed, 95 since دسمبر۔"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 22 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "35 militants killed in air strike in north waziristan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 23 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "SSP Rao escape in gernade attack in Karachi, 5 militants killed."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 3 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "44 terrorists killed in khyber Agency, Waziristatn by PAF"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 3 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "10 militants killed in Balchistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 15 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "17 militants killed in air raids in Shawal Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "Drone strike killed 6 militants in Waziristan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "FC killed 29 militants in Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 24 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "2 militants killed in suicide blast in Karachi, Sindh"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "15 militants killed in Balochistan by FC."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "7 Soldiers, 19 militants killed in suicide bomb blast inWaziristan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 9 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "10 militants killed in Data Khel, FATA"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "20 terrorists killed in Opt Zarb-e-Azb"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 20 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "27 terrorists killed in FATA"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 29 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "4 terrorists killed in Lahore operation"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 جون 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "27 militants killed in Dera Bugti"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 1 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "5 militants killed in Balochistan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 5 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "12 militants killed in Data Khel, FATA"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 6 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "14 militants killed in Shawal Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "9 militants killed in Khuzdar, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "12 militants including LeJ chief killed in South Punjab"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 جولائی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "40 militants killed in Shawal Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "65 militants killed in Waziristan, Khyber Agency."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "18 militants killed in North Waziristan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "55 militants killed in South and North Waziristan Air raid."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 militants killed in Bolan, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 28 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "14 militants killed in Shawal Valley."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 اگست 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 militants killde in Shawal by Drone attack"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 8 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "3 MQM militants killed in Karachi, Sindh"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
- ↑ "16 militants killed in Tirah valey by PAF"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 20 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017