توڈوپوژا
(توڑوپوژا سے رجوع مکرر)
توڈوپوژا (انگریزی: Thodupuzha) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہے۔[1]
തൊടുപുഴ Thodupuzha | |
---|---|
قصبہ | |
توڈوپوژا سول اسٹیشن | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | ایڈوکی ضلع |
بلندی | 40 میل (130 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 52,045 |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم زبان، انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 685584 |
رمز ٹیلی فون | 914862 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-38 |
قریب ترین ریلوے اسٹیشن | ایرناکلم (آلوا) |
توڈوپوژا بھارتی ریاست کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع شہر اور میونسپلٹی ہے 35،43 کے علاقے میں پھیل گیا ہے۔ ایرناکولم (کوچی) سے 62 کلومیٹر دور ہے۔ توڈوپوژا جغرافیائی درجہ بندی کے اعتبار سے درمیانی زمین (مڈلینڈ) ہے۔
تفصیلات
ترمیمتوڈوپوژا کی مجموعی آبادی 52,045 افراد پر مشتمل ہے اور 40 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
اہم مراکز
ترمیم- گاندھی چوک
- توڈوپوژا سری کرشنا مندر
- سینٹ سیبسٹین ٹاؤن فرونا چرچ
- کاریکوڈو دیوی مندر
- کاریکوڈو نینار جامع مسجد
- نرسمہا سوامی مندر
- ٹاؤن ہال
- توڈوپوژا چھوٹے سول اسٹیشن
- کانجرامٹم شو مندر
- پرائیویٹ بس سٹینڈ
- نیومین کالج
- کانجرامٹم جنکشن
- چھوٹے سول اسٹیشن
- میونسپل پارک
- KSRTC بس اسٹیشن
- جیوتی سوپر بازار
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Thodupuzha"
|
|