تھامس رابرٹ مالتھس
تھامس رابرٹ مالتھس 13 فروری 1766ء کو پیدا ہوا۔ وہ برطانیہ رائل سوسائٹی یا ایف آر ایس کا بھی رکن تھا۔ اُس نے آبادی کے لیے اپنا مشہور نظریہ پیش کیا۔ اس کے مطابق جلد یا بدیر قدرت حرکت میں آتی ہے، تباہی اور زلزلوں کے ذریعے آبادی پھر سے وسائل کے مطابق ہو جاتی ہے۔ وہ 23 دسمبر 1834ء کو فوت ہوا۔
تھامس رابرٹ مالتھس | |
---|---|
(انگریزی میں: Thomas Malthus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Robert Malthus) |
پیدائش | 13 فروری 1766[1] ویسکوٹ، سرے، سرے[2][3] |
وفات | 23 دسمبر 1834 (68 سال)[1][4][5] باتھ، سومرسیٹ[6][7][8][3] |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جیزس کالج (1784–) جامعہ کیمبرج وارنگٹن اکیڈمی |
پیشہ | ماہر معاشیات، مضمون نگار، ماہر شماریات، ماہر آبادیات، پادری کلیسائے انگلستان، ماہرِ عمرانیات، ریاضی دان[9]، مصنف[10] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[11] |
مؤثر | جین جیکس روسو |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو |
|
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122778124 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.historyorb.com/people/thomas-malthus
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118576860 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://en.wikisource.org/wiki/1911_Encyclop%C3%A6dia_Britannica/Malthus,_Thomas_Robert
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/193507 — بنام: Thomas Robert Malthus
- ↑ http://schoolworkhelper.net/thomas-malthus-biography-theory/
- ↑ http://www.florenceinferno.com/malthus-essay-on-the-principle-of-population/
- ↑ http://musicandhistory.com/music-and-history-by-the-year/93-1834.html
- ↑ http://www.jstor.org/stable/203025
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122778124 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ