تھانہ ضلع
تھانہ ضلع (انگریزی: Thane district) بھارت، ریاست مہاراشٹر کا ایک گنجان آبادی والا ضلع ہے۔[1]
تھانے | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | مہاراشٹر |
صدر مراکز | Thane |
رقبہ | |
• کل | 9,558 کلومیٹر2 (3,690 میل مربع) |
آبادی (2011 Census) | |
• کل | 11,054,131 |
• کثافت | 1,157/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MH-04,MH-05,MH-43,MH-48 |
ویب سائٹ | thane |
صنعت
ترمیماس ضلع کو صنعتی ضلع بھی کہا جاتا ہے۔ صوتی کپڑے، کپاس، ٹیکسٹائل کارخانے زیادہ ہیں۔
تفصیلات
ترمیمتھانہ ضلع کا رقبہ 9,558 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 11,054,131 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر تھانہ ضلع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Thane district"
|
|