تھون
تھون(انگریزی: Thun) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیر کا حصہ ہے یہاں بہت بڑا اسلامی جامعہ مدرسہ اسلامیہ ہے جو علاقے میں اسلامی تعلیم کو فروغ دے رہا ہے۔[1]
تھون | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|