تھیودوسیوس کا چوک
تھیودوسیوس کا چوک یا تھیودوسیوس فورم (انگریزی: Forum of Theodosius) (یونانی: Φόρος Θεοδοσίου، موجودہ بایزید چوک) غالباً قسطنطنیہ کا سب سے بڑا چوک تھا اور میس پر کھڑا تھا، بڑی سڑک جو آیا صوفیہ سے مغرب میں جاتی تھی۔ اسے اصل میں قسطنطین اعظم نے بنایا تھا اور فورم توری نام رکھا تھا۔ تاہم 393ء میں اس کا نام شہنشاہ تھیودوسیوس اول کے نام پر رکھا گیا، جس نے اسے روم میں ٹراجنز فورم کے ماڈل کے پر دوبارہ تعمیر کیا، جس کے چاروں طرف شہری عمارتیں جیسے گرجا گھروں اور حماموں سے گھری ہوئی تھی اور اس کا مرکز ایک فاتح ستون سے سجایا گیا تھا، جسے تھیودوسیوس کا ستون کہا جاتا ہے۔ [1]
تھیودوسیوس کا چوک | |
---|---|
منسوب بنام | تھیودوسیوس اول |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترکیہ |
تقسیم اعلیٰ | استنبول صوبہ |
متناسقات | 41°00′35″N 28°57′49″E / 41.00972222°N 28.96361111°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Forum of Theodosius". The Byzantine Legacy (انگریزی میں). Retrieved 2022-11-25.