تھیوڈور سکلٹز
تھیوڈور سکلٹز امریکا کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1979میں انھیں اور ڈبلیو آرتھر لیوسکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
تھیوڈور سکلٹز | |
---|---|
(انگریزی میں: Theodore William Schultz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اپریل 1902 آرلنگٹن، جنوبی ڈکوٹا, ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | 26 فروری 1998 اوانسٹن، الینوائے, ریاستہائے متحدہ امریکا |
(عمر 95 سال)
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [1]، قومی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1970 – 1971 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جنوبی ڈکوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن |
پیشہ | ماہر معاشیات [2]، محقق ، معلم [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی ، جامعہ شکاگو ، یونیورسٹی آف آئیووا |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1979) | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ عنوان : Trois siècles d'université en Bourgogne — ISBN 978-2-36441-442-6
- ↑ عنوان : Biographical Dictionary of Modern American Educators — ISBN 978-0-313-29133-3
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12279484c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |