تہرانی لہجہ

صوبہ تہران میں بولا جانے والا جدید فارسی کا لہجہ

تہران لہجہ(فارسی: لهجهٔ‌تهرانی یا گویش‌تهرانی)‎ فارسی زبان کا ایک لہجہ ہے جو عموماً ایران میں ایک معیاری لہجہ سمجھا جاتا ہے اور یہ لہجہ ایرانی بولنے والے آلات مواصلت (مقامی آلت مواصلتی کے علاوہ) میں مستعمل ہے۔ یہ لہجہ غیر فارسی بولنے والے ممالک میں فارسی زبان کی تعلیم میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ تہران بولی قاجار دور سے ہی اپنی موجودہ شکل میں ہے اور تہران کے مقامی لوگوں کے لہجے سے مختلف ہے۔ قدیم تہرانی لہجہ ہنوز بھی شمیران اور دماوند جیسے علاقوں میں موجود ہے۔ ہر چند کہ یہ معرضِ فراموشی کا شکار ہے۔

تهرانی
مقامی ایران
علاقہصوبہ تهران
فارسی
زبان رموز
آیزو 639-3
گلوٹولاگtehr1242[1]

‌معیاری فارسی اور پرانی فارسی میں فرق

ترمیم
Supreme Leader سید علی خامنہ ای speaks in Tehrani accent during second Khutbah of Tehran نماز جمعہ, 18 February 1994.
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "تهرانی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری