تیتوس (انگریزی: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: 30 دسمبر 39ء– وفات: 13 ستمبر 81ء) رومی شہنشاہ تھا۔ تاریخ روم میں تیتوس کی اہمیت اِس لیے زیادہ ہے کہ اُس کے زمانہ حکومت میں ہیکل سلیمانی منہدم ہوا اور یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا۔ 79ء میں ایک آتش فشاں کے باعث ہلاکتیں ہوئیں اور کولوزیئم کی تعمیر مکمل ہوئی۔

تیتوس
(لاطینی میں: T. Flavius T.f.T.n. Vespasianus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Titus of Rome.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 دسمبر 39  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 ستمبر 81 (42 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن روم  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ویسپازیان[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان فلاویان خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
24 جون 79  – 13 ستمبر 81 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ویسپازیان 
دومیتیان  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یروشلم کی جنگیںترميم

جب یہودیوں نے سلطنت روم کے لیے مشکلات پیش کیں تو روم کے اس وقت بادشاہ ویلاسپیسس نے اپنے بیٹے ٹائٹس کو جنگ میں بھیجا۔ 3 مختلف جنگون کے بعدانہوں نے سن 76ء میں اسرائیل کو تباہ کر دیا اور یہودیوں کو زیدہ تر جلاوطن کر دیا۔

حوالہ جاتترميم

  1. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115698 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2018 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 1 دسمبر 2014
  2. ^ ا ب عنوان : Titus, Flavius Sabinus Vespasianus — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  3. ^ ا ب عنوان : Тит Флавий Веспасиан — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XXXIII, 1901
  4. عنوان : Vespasiani — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru
  5. عنوان : Domitianus — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru